Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

حسن بھی خدا دیتا ہے
عقل بھی خدا دیتا ہے
عشق وہ سمندر ہے
جو دونوں کو بہا دیتا ہے

ayat@noor
 

میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے
درد اسے ہو تو مجھے محسوس ہوتا ہے

ayat@noor
 

اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو،
💞کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا

ayat@noor
 

آج کھاو قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی
کیا تجھے زرا بھی عشق نہیں ھے مجھ سے

ayat@noor
 

اس کا عشق چاند جیسا تھا
پورا ہوا ، تو گھٹنے لگا ۔۔!!💔

ayat@noor
 

اوقات نہیں تھی زمانے میں جو ہماری قیمت لگا سکے
کمبخت عشق میں کیا پڑے مفت میں نیلام ہو گۓ

ayat@noor
 

کیوں کرتے ہو ہر کسی پر اعتبار اس زمانے میں
یہ ملتے کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں

ayat@noor
 

دیکھا جو دل کی آنکھوں سے ہم نے انھیں
سادگی میں بھی انتہائ حسین لگے وہ ہمیں💗

Sad Poetry image
a  : Pholo say bi dar lgta ha - 
To Mara hosla to dakh
a  : To Mara hosla to dakh - 
Beautiful People image
a  : دیکھا جو دل کی آنکھوں سے ہم نے انھیں سادگی میں بھی انتہائ حسین لگے وہ ہمیں💗 - 
ayat@noor
 

سب عادتیں چھوٹ سکتی ہیں
اک تمہارے لیے اک تیرے سوا🔥

ayat@noor
 

حسن بھی خدا دیتا ہے
عقل بھی خدا دیتا ہے
عشق وہ سمندر ہے
جو دونوں کو بہا دیتا ہے

ayat@noor
 

خود کو کسی کی امانت سمجھ کر
ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے

ayat@noor
 

روح سے روح کا رشتہ بنا لیتے ہیں
چلو اتنی گہرائی سے دل لگا لیتے ہیں

انہیں پتھروں پر چل کر جو آ` سکو تو آؤ
۔۔ میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں
a  : انہیں پتھروں پر چل کر جو آ` سکو تو آؤ ۔۔ میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں - 
ayat@noor
 

اس رہ گزر میں اپنا قدم بھی جدا ملا
اتنی صعوبتوں کا ہمیں یہ صلہ ملا
اک وسعت خیال کہ لفظوں میں گھر گئی
لہجہ کبھی جو ہم کو کرم آشنا ملا
تاروں کو گردشیں ملیں ذروں کو تابشیں
اے رہ نورد راہ جنوں تجھ کو کیا ملا
ہم سے بڑھی مسافت دشت وفا کہ ہم
خود ہی بھٹک گئے جو کبھی راستہ ملا

ayat@noor
 

ہر خار عنایت تھا ہر اک سنگ صلہ تھا
اس راہ میں ہر زخم ہمیں راہنما تھا
کیوں گھر کے اب آئے ہیں یہ بادل یہ گھٹائیں
ہم نے تو تجھے دیر ہوئی یاد کیا تھا
اے شیشہ گرو کچھ تو کرو آئنہ خانہ
رنگوں سے خفا رخ سے جدا یوں نہ ہوا تھا
ان آنکھوں سے کیوں صبح کا سورج ہے گریزاں
جن آنکھوں نے راتوں میں ستاروں کو چنا تھا

ayat@noor
 

اچھا ہوا کہ عشق میں برباد ہو گئے
مجبوریوں کی قید سے آزاد ہو گئے
کب تک فریب کھاتے رہیں قید میں رہیں
یہ سوچ کر اسیر سے صیاد ہو گئے
اس کیفیت کا نام ہے کیا سوچتے ہیں ہم
اور دوستوں کی ضد ہے کہ فرہاد ہو گئے
ملنے کا من نہیں تو بہانا نیا تراش
اب تو مکالمے بھی ترے یاد ہو گئے
بیزار بد مزاج انا دار بد لحاظ
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ہو گئے
ثانیؔ فقط تمہارا لکھا جن خطوط پر
وہ تو کبھی کے زائد المیعاد ہو گئے

ayat@noor
 

تو میں بھی خوش ہوں کوئی اس سے جا کے کہہ دینا
اگر وہ خوش ہے مجھے بے قرار کرتے ہوئے
تمہیں خبر ہی نہیں ہے کہ کوئی ٹوٹ گیا
محبتوں کو بہت پائیدار کرتے ہوئے
میں مسکراتا ہوا آئینے میں ابھروں گا
وہ رو پڑے گی اچانک سنگھار کرتے ہوئے
مجھے خبر تھی کہ اب لوٹ کر نہ آؤں گا
سو تجھ کو یاد کیا دل پہ وار کرتے ہوئے
یہ کہہ رہی تھی سمندر نہیں یہ آنکھیں ہیں
میں ان میں ڈوب گیا اعتبار کرتے ہوئے
بھنور جو مجھ میں پڑے ہیں وہ میں ہی جانتا ہوں
تمہارے ہجر کے دریا کو پار کرتے ہوئے