دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں
نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ہوں
غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں💕
دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں
نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ہوں
غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں💕
بھول نہیں پاؤ گئے ہماری دوستی کو زندگی بھر
کیونکہ ہماری دوستی میں غریبی ضرور ہے مگر بیوفائی نہیں👌
میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو
سر جھکا تو تیری خوشی مانگی
🤲اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی
میں تجھ سے کیسے کہوں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا💑
سنو
کسی کو کھو کر بھی اسے چاہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں 💑
حقیقی عشق وہی ہے ......!!!
جو حد میں رہ کر بےحد کیا جائے .....💞
جس کے خیال سے ہی ہونٹوں پے تبسم آ جائے 😍
کیا عالَم ھو 💕
اگر وہ روبرو آ جائے 🙈👫