Damadam.pk
ayat@noor's posts | Damadam

ayat@noor's posts:

ayat@noor
 

اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں میں
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں

ayat@noor
 

ایسے بھولیں گے تمہیں
جیسے تم تھے ہی نہیں❤

ayat@noor
 

ہائے لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں
اس نے میری محبت کی شدت دیکھ کر چھوڑا😭

ayat@noor
 

خالی ہے دل فقیر کے کشکول کی طرح
اس شہر بے وفا سے وفا کون لے گیا

ayat@noor
 

محبتیں پناہ مانگتی ہیں ۔
لوگ اس قدر بے وفا ہیں آج کل ۔

ayat@noor
 

ﻣﯿﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺗﺎﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ🔥

ayat@noor
 

سارا شہر اس کے جنازے میں شریک تھا
وہ ایک شخص جو تنہائی کے خوف سے مر گیا😢

ayat@noor
 

خاموشیاں کھا گی ہمیں ورنا
گفتگو کمال کیا کرتے تھے ہم😢

ayat@noor
 

آج خود کو اتنا تنہا محسوس کیا
جیسے لوگ دفنا کہ چھوڑ گئے ہوں💔

ayat@noor
 

جب کبھی ٹوٹ کر بکھرو تو بتانا ہَم کو،
ہَم تمہیں ریت كے ذروں سے بھی چن سکتے ہیں۔

ayat@noor
 

خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں
دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے

ayat@noor
 

اک ہی شخص سے محبت ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاھتیں ہزار ہوں

ayat@noor
 

محبت گر دل سے ہوجائے تو کمال کرتی ہے
نہیں تو یہ زندگی کا بہت برا حال کرتی ہے

ayat@noor
 

چل تو رہا ہے سفرے زندگی تیرے چھوڑ جانے کے بعد
مگر جینے کا انداز بدل دیا ہم نے

ayat@noor
 

پیار کے لیے دل دل کے لیے تم
تمہارے لیے میں اور میرے لیے تم

Tujy ishq ho to PTA chly
a  : Tujy ishq ho to PTA chly - 
ayat@noor
 

چل تو رہا ہے سفرے زندگی تیرے چھوڑ جانے کے بعد
مگر جینے کا انداز بدل دیا ہم نے

ayat@noor
 

زندگی کو خوشگوار بنانے کیلئے ایک چھوٹا سا اصول اپنائیں۔
روزانہ کچھ اچھا یاد رکھیں ـ کچھ برا بھول جائیں ـ

ayat@noor
 

کون زندہ ہے ۔۔۔۔۔اور مر گیا ہے کون ! سانس چلنے سے اب طے نہیں ہوتا

ayat@noor
 

چل تو رہا ہے سفرے زندگی تیرے چھوڑ جانے کے بعد
مگر جینے کا انداز بدل دیا ہم نے