Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

تلاش ہے اک حیسنہ کی
جو جی بھر کے مجھے چمیاں دے 😍🙈

ayazali123
 

تلاش ہے اک حیسنہ کی
جو جی بھر کے مجھے چمیاں دے 😍🙈

ayazali123
 

❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣

ayazali123
 

💔وعدہ کرتا ہوں عمر بھر تیرا انتظار کروں گا..!💔
💔تیرے جانے کے بعد بھی میں تم سے پیار کروں گا..!💔
💔مانا میری قسمت میں تو نہیں لیکن.!💔
💔خدا سے تجھے پانے کی دعا ہر بار کروں گا..!💔

ayazali123
 

ہم جیسے لوگوں سے کبھی تعلق خراب مت کرنا ۔۔۔❣
ہم وہاں کام آتے ہیں جہاں اپنے بھی چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔🖤

ayazali123
 

تو مجھے چھوڑ تو پھر اسطرح سے چھوڑ کے میں
گلی گلی میں پھروں کوستا محبت کو
ہم ایسے لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں
جو مانتے ہیں بڑا آسرا محبت کو
✍️ Ayaz-Ali...

ayazali123
 

ہر لڑکے پر مر مٹنے والی لڑکی
میرے لیے صرف دو ٹکے کی لڑکی ہے 😌✨
Ayaz-Ali...

ayazali123
 

غیرت کے نام پہ فقط بیٹی ہی قتل کیوں؟
مارا ہو باپ نے کوئی بیٹا مثال دو۔😊

ayazali123
 

نظریں کمزور ہو گئیں ہیں
تمہیں اب قریب آنا ہوگا
تشریح : شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا 😜 😊😁

ayazali123
 

اس نے پوچھا کب تک پیار
💋 کرو گے..😋
میں نے کہاجب تک بھٹو
👨 زندہ ہے..😘😜😂

ayazali123
 

کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ،،،💔
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں⁦😇

ayazali123
 

سنو!! مجھے دو ایک رائے🥀
عشق بہتر ہے یا چائے☕؟

ayazali123
 

_کوٹھے پر صرف عورت کا جسم نہیں مرد کا ایمان بھی بِکتا ہے_ 💔🔥

ayazali123
 

کسی شاعر نے کہاں تھا محبت نہ کرنا ❤
لیکن _ ہو جائے تو انکار بھی نہ کرنا ❤
نبھا سکو تو ھی محبت کرنا ❤
ورنہ _ کسی کی زندگی برباد مت کرنا ❤

ayazali123
 

آپ بے حد حسین ہیں، کیا میں
آپ کے خواب دیکھ سکتا ہوں؟
🍁
for=>sana❤

ayazali123
 

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️

ayazali123
 

👉
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
مرشد 😍🔥😊
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!😉🔥❤

ayazali123
 

خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤

ayazali123
 

#سجن #رکھ تے# مخلص #رکھ 🔥
🔥 کملیا🔥
#مطلبی تے ہر #کسی #کول ہوندے نیے💓

ayazali123
 

شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی😂😂😜😜