Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

کزن کو جتنا مرضی بھائ بولو 😊
وہ رشتہ ضرور بھیجے گا 😏😔😁😂

ayazali123
 

*موسم کی مثال دوں یا تمھاری*
*لوگ پوچھ بیٹھےہیں بدلنا کس کو کہتے.💔

ayazali123
 

لوگوں کا بس نهى چلتا😐
ورنہ😕
ہر راہ چلتے سخص کو کہیں ہم تم سے بہتر ہیں💔

ayazali123
 

یہ لڑکیاں جب تک اپنے راز اپنی سہیلی کو نہ بتا لیں ان کے پیٹ میں وقفے وقفے سے درد ہوتا رہتا ہے 😂

ayazali123
 

یہ لڑکیاں جب تک اپنے راز اپنی سہیلی کو نہ بتا لیں ان کے پیٹ میں وقفے وقفے سے درد ہوتا رہتا ہے 😂

ayazali123
 

*
دو بندوں کو مہنگائـــــی
محســــــوس نہیں ہوتی
ایک وہ جو بــــاپ کا کھاتا ہے
دوسرا وہ جو حــرام کا کھاتا ہے

ayazali123
 

وہ کر گیا اپنی انا میں سبھی تعلق ختم
ہم نے بھی ضد میں آکے کیا نہ رابطہ کوٸی 💙
*_#_❣️Ayaz-Ali 😊💯✍️*_

ayazali123
 

میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ھے 😬😬😒

ayazali123
 

یوں تو بہت سے رشتے ہیں دنیا میں,,😏
مگر بهائی بہنوں کی جان ہوتے ہیں....! 🥰🥰❤️

ayazali123
 

آپ کو کم بتایا گیا ہے__
میں تو زیادہ بُرا ہوں 😌

ayazali123
 

,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.____!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں......!!!🔥🔥✌

ayazali123
 

💞❤آٶ تو سہی مل کر بنائیں ___________اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤تم محبت بن کر مجھ میں سما جانا________ میں وفا بن کر تم میں💞❤😘😘

ayazali123
 

آگ لگانے والوں کو کہاں خبر____🔥
رخ ہواوں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے🔥😉

ayazali123
 

#کسی_کے_آنے_یا_جانے_سے #فرق_نہیں_پڑتا💯😏
#لوگ_اتنی_نبھاتے_ھیں_جتنی#اوقات_ہو😎😊
Ayaz-Ali=>Rajput

ayazali123
 

وہ مجھے پڑھ پاۓ....
اتنی اس کی تعلیم نہیں🔥💯

ayazali123
 

خاموشیاں بہت کچھ کہتی ہیں.......!!
کان لگا کر نہیں____دل لگا کر سنیں❤🍂🔥

ayazali123
 

*ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮬﮯ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺍیسی🤔*
*ﺍkﺗﻨﮯ ﺍﭼﮭﮯ........ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮕﺘﮯ ﮬﻮ
😍*sana🙈🙈

ayazali123
 

برائے مہربانی
شادی شدہ عورتیں اپنی آئی ڈی نام کے ساتھ مسزز لکھا کریں, تاکہ ہمارا قیمتی وقت اور جذبات بچ سکیں۔😁🙈شکریہ😒
😛😉😂

ayazali123
 

جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پر کرتی ہیں
اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجاٸے 🤣

ayazali123
 

جس لڑکی کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی وہ انبوکس میں آ کر مجھے ڈانٹ بھی سکتی ہے😁😁🙈
Ayaz-Ali.😛😛