Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

🔥قدر کرنا سیکھلو 🤨🤨
کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے🥺
اور میرے جیسے تو
بلکل نہیں😋

ayazali123
 

اتنی ٹھنڈ
🥶مری میں نہیں پڑتی😏😏
جتنی ٹھنڈ میرے کلیجے میں پڑتی ہے آپ کو خوش دیکھ کر 🙈🙈😁😁😂😂😂
For=>...mention not

ayazali123
 

لڑکا : تمہاری تصویر انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی ہے۔۔
لڑکی: بغیر دوپٹے کے۔۔؟؟
لڑکا : نہیں بغیر میک اپ کے۔۔
لڑکی: ہائے میں برباد ہوگئی۔۔
😄😄😄😅😌😂🤣🤣😁😁🤣🤣😂😅😌😌

ayazali123
 

فیس بک پر زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں اس کا بوائے فرینڈ ہینڈسم اور ڈیشنگ ہو.
جبکہ لڑکے چاہتے ہیں جیسی بھی ہو پر اللہ کرے لڑکی ہو😂

ayazali123
 

ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ ﺧﻮﻥ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😒🙂😁
ﺗﻴﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ ﻧﻮﭨﻴﻔﮑﻴﺸﻦ ﺩﻳﮑﮫ کر__😍🙈😊🙈💯💕
For =>....

ayazali123
 

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں۔۔۔۔۔۔۔
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔❤

ayazali123
 

کوئی ویلی نکمی
لڑکی
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اسکے دکھ سننا چاہتا ہوں۔ 😋😋😋😏😏😏😏

ayazali123
 

*تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥🔥🔥🔥
For=>.......

ayazali123
 

لڑکا : تمہاری تصویر انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی ہے۔۔
لڑکی: بغیر دوپٹے کے۔۔؟؟
لڑکا : نہیں بغیر میک اپ کے۔۔
لڑکی: ہائے میں برباد ہوگئی۔۔
😄😄😄😅😌😂🤣🤣😁😁🤣🤣😂😅😌😌

ayazali123
 

میت پہ منائیں گے دکھاوے کا سوگ 😠
یہ کمینے، مطلبی، اناہ پرست لوگ🔥🍁
#😷😷

ayazali123
 

فائدہ بہت گری ہوئی چيز ہے
لوگ اٹھاتے بہت ہيں :))🙃🥀
🖤

ayazali123
 

مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ۔
کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے ۔۔💔👌

ayazali123
 

ہمیں سمجهاؤ مت محسن ہمیں معلوم ہے سب کچھ ....
محبت مشورہ ہوتی تو تم سے پوچھ کر کرتے ....!
For=>......not mention

ayazali123
 

ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لئے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے اب .
< Noor 🌞 >

ayazali123
 

*وہ اٹھی تھی مجھے مانگنے کے لئے تہجد ٹائم پانی ٹھنڈا دیکھ کر سو گئی*😊😊😊😊😊
*اگر اس کے گھر گیزر ہوتا تو آج میں اس کا ہوتا 😊*
~*R@R*~😘💯

ayazali123
 

تو اپنی چاۓ بھی مجھے بچا کر دے دے 🖤🤭
اے کاش میں تیرا اتنا لاڈلا ہو
جاؤں........💯❣
mery niky niky Sony😜😍😋
Ayaz-Ali..

ayazali123
 

آشیانہ بنائیں تو کہاں بنائیں صاحب
,????
زمین مہنگی ہوگئی
دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے💕💕

ayazali123
 

بات ہوتی تو حل نکل آتا
بات کرنا ہی مسئلہ تھا💔

ayazali123
 

#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤
< F >

ayazali123
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤