آنچل کے تقدس کو پامال بھی کرتا ہے❤
بڑھتا ہوا ہر ہاتھ____سہارا نہیں ہوتا❤
جہاں تیری سوچ
ختم ہوتی ہے👉
اس سے دو قدم آگے
کرسی لگا کر بیٹھا ہوں میں 🔥😎.Rajput
For = All Attitude Girls
*قابل غور شعر*
ہم پہ مرتی ہیں کوہ قاف کی پریاں،
$
.-._.-.
'-.Ayaz Ali...😎
$
اور ہم اک سانولی پہ عاشق ہیں.
دھوکے کی خاصیت ہے کہ
دینے والا اکثر کوئی خاص ہی ہوتا ہے!!!✌️
🔥👑🔥
____________
🖤💫تم سے بچھڑ کر تم سا ڈھونڈ رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔
💦💔پاگل ہوں پھر بے وفا ڈھونڈ رہا ہوں۔۔۔۔۔
دنیا طعنے دے گی تم کو صاحب
دُور رہا کرو ہم بگڑے لوگوں سے.....😘
🔥
کامیابی پر مٹھای مانگنے والے🥀
تکلیفوں میں نظر نھیں اتے🚬💔
🌻♥️🌻
*آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں۔*
*پھر چاہے وہ گھر کی ہو یا باہر کی۔*
♥️🌻♥️
Ayaz-Ali....
بہک جاتا ہوں میں چائے دیکھ کر،
یہ میرا عشق ہے یا کمزوری میری؟🤔🤔
*تم بن نہیں کوئی ہمارا* 💔
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*🔥🔥🔥🔥
For =>.....not mention
ثابت قدم رہ کر اپنی محبت پر🖤
میں اس کو بتاؤ گا ھر مرد ایک جیسا نہیں ھوتا
💜اگر وقت ملے تو رشتوں کی کتاب کھول کر دیکھنا💜
💙دوستی--------------- ہر رشتے سے بہتر ہے💙
بدتمیزی خطرناک نہیں ہوتی
میٹھی چھریاں خطرناک ہوتی ہیں❤
#_Ayaz🌹 Ali __💞
برتن دھوتے وقت جو لڑکا آپ کو یاد آئے
وہی آپ کی سچی محبت ھے
😂🤨😘😘
یہ میں ہوں 🙇
یہ میرا منہ ہے 😐
اور
یہ اس وقت بنا ہوا ہے☹️😕
دوستی میں بھروسہ
اور
محبت میں وفا ہو تو
ہی
یہ رشتے برقرار رہتے ہیں
#❣️
"محبت کو ایمان سمجھتا ہوں__😊
ہاتھ تمہارا چھوڑوں تو کافر کہنا💞
خواتین 2 گھنٹے گھر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کرلیں گی😒
لیکن بیٹھیں گی نہیں کیونکہ انکو دیر ہورہی ہوتی ہے😝
😁💀😂😂
*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے*
میرا مَعیار ایسا ہے
میں آوارہ نہیں مِلتا.. 😒
مُجھے تم سُوچ کر کھونا
میں دُوبارہ نہیں مِلتا..🔥
Ayaz-Ali...😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain