دل لے کر کیا کرو گی بتاو تو سہی۔۔۔۔
تم سے ذلفیں تو اپنی سنبھالی نہیں جاتی۔۔۔۔😘😘😘
😍
وہ عشقِ نماز ہم کو بھى سیکھا
اے رب ۔۔۔۔۔!!
جس میں انتظار صرف آذان کا ہو
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
Ayaz_Ali...😖💔😔
" جا بجا دِل کو لگانے سے کہاں بُھولے گا ، مُجھ کو وہ شخص بُھلانے سے کہاں بُھولے گا ، ہاں! کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر ؛ وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بُھولے گا ۔ " 💔🙂
#sadness 😖😔
سجدوں سے تعلق بنائے رکھو
جوانی بار بار نہیں ملتی ❤️
دیدار کے قابِل _______کہاں میری صورت ہے !!!
یہ اُن کی عنایت ہے ____ کہ رُخ اُن کا اِدھر ہے !!!
#Ayaz_Ali
کوئی شہزادہ نہیں آئے گا میرے بعد سُن،
تیرے دروازے پہ ایسا اسم پڑھ کر جاؤں گا🔥
کل منا رہی ہو پھر
👰 مشین ڈے 🐥🐥
Reply fast Girls..😄😂😎
"دیکھ کر ہی برے خیال آئیں-__😘
جانِ من! کس قدر خراب ہو تم"-_😍🙊
#
just fun😂😘😘
♥️ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺍﺷﺎﺭﮦ ... .ﺗﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﺍﺩﺍ ﺳﮩﺎﺭﺍ ♥️
♥️ ﮐﺒﻬﯽ ﺩﻟﺒﺮﯼ ﻧﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﮐﺒﻬﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮯ ﻣﺎﺭﺍ ♥️
میں ۔ اپنا وقت کب آئے گا🤐
وقت ۔ میں آیا تھا تم سوئے مرے پڑے تھے ۔ میں لاش سمجھ کر چلا گیا 😂😂😬
🙃
کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی۔۔۔۔۔
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی۔۔❤۔۔۔۔
🔥🔥
*حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__*
*بے حیا آنکھیں____ ھو تو اشارے نقابوں____ میں بھی ھوجاتے ہیں*
عزت بہت قیمتی چیز ہے لیکن 💝
کچھ لوگ عزت کے قابل نہیں ہوتے 💔
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
دراز پلکیں ، وشال آنکھیں ، مصوری کا کمال آنکھیں ؛
شراب رب نے حرام کردی ، خدا کی بندی سمبھال آنکھیں ؛
غلطیاں کیجئے۔ مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے __ 🖤 🌺••||•~✨ ᱫ ,, ┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ┊ ☽ ┊ ┊ ☆ ☆
توڑیں گے غرور عشق کا_____ اور اسطرح سُدھر جائیں گے
محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں
گے...!!
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺖ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ،
ﺗﻮ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
🖤
تُجھے ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن ؟؟؟
ہائے انسان تُو درندوں سے بھی بدتر نکلا 🔥🔥
😥😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain