Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

*عشق کیجئیے تو نکاح بھی کیجئیے ❤*
*ورنہ اظہار کر کے زندگیاں تباہ نہ کیجئیے 🙂💯*

ayazali123
 

اپنا اخلاق اپنی جیب میں رکھیے..
🔥🔥
پرلے درجے کا بدتمیز ہوں میں

ayazali123
 

دھوپ کتنی ہی تیز کیوں نہ ہو
سمندر نہیں سوکھا کرتے مرشد 🔥
نامعلوم

ayazali123
 

مجھ کو پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے،
جا چکا چاند سمندر سے کنارا کر کے،
تجربہ ایک ہی عبرت کے لئے کافی تھا،
میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے...!!!

ayazali123
 

تیری رضا میں راضی ہوُں اے خدا لیکن... ❤️
وہ شخص میرے ساتھ رہتا تو کتنا اچھا تھا.

ayazali123
 

ہر کسی کہ ہاتھ میں ''بکنے ''کو تیار نہیں.
💕
یہ میرا ❤ دل ہے کوی مصر کا بازار نہیں.
Ayaz-Ali..😎

ayazali123
 

شاہ بکتے ہیں، گدا بکتے ہیں، یہاں صغیر و کبیر بکتے ہیں
کچھ سر عام، کچھ پسِ دیوار ، اِس ملک میں ضمیر بکتے ہیں

ayazali123
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
I missed you so much..

ayazali123
 

بڑے غرور سے کہا اس نے کہ بھول جاو ہمیں!!!🔥
ہم نے بڑے تکبر میں کہا معاف کرنا پہچانا نہیں!!!🔥
Ayaz-Ali😚😚

ayazali123
 

jannat-huma ki b sun looo...😜😂
آج کل وه لڑکیاں بھى انگلش میں بات کرتی ہیں 😱😱
جو کلاس میں انڈرپریشر ہو کے میڈم سے پوچھتی تھی
"میم مجھے پیاس لگى ہے میں واش روم جاؤں؟؟" 🙄🙌🤦🏻♀

ayazali123
 

*____________________________________________________________________________*
*👈😂آج کا پہلا لطیفہ😂👉*
😂😊😊😊😊😊😂😊😊😊😊😊😊
لڑکی ڈاکٹر سے :کیا چشمہ لگانے کے بعد میں اخبار پڑھ سکتی ہوں؟
ڈاکٹر : ہاں بلکل !
لڑکی : شکر ہے _ورنہ ان پڑھ کی زندگی بھی کوئ زندگی ہے.............!.....!'''''''‘':;:;:;:;:
*____________________________________________________________________________*
*دوستوں یہ پوسٹ کرنے کا تو ایک بہانہ تھا اصل مقصد تو آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کا تھا اللہ آپ کو خوش رکھے*

ayazali123
 

جب کوئی دل دکھاتا ہے تو میں چپ رہنا پسند کرتا ہوں🏅
شاید میرے جواب سے بہتر وقت کا جواب ہو گا🙂🦅🥇

ayazali123
 

"عزت کا ایک قطرہ شہرت کے سمندر سے زیادہ افضل ہے کیونکہ مشہور تو ابلیس بھی ہے مگر عزت آدم کی ہے"
دعا ہے ک رب کریم آپ پر بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے، آپ کو ہر پریشانی سے بچائے اور ہمیشہ آپکی حفاظت فرمائے. دنیا و آخرت میں عزت سے ہمکنار کرے۔ آمین۔
السلام عليكم صبح بخیر

ayazali123
 

باہر صاف تے اندر میلا، مفت دی واہ واہ کمائی
*رب دِلاں وِچ تاں ہی رہندہ، جے ہووے اندر صفائی🖤*

ayazali123
 

اگر آپ کو لگتا ہے آپ کسی کے لیے بہت اہم ہیں وہ آپ کے بنا مر جاۓ گا تو کھینچ کے ایک مکا مار کے اپنی ناک توڑ دئیں اور آئندہ ایسی بے تکی بات سوچنے کی کوشش بھی نا کریں👊🔥

ayazali123
 

کچھ دن آنلائن نہیں ہو سکوں گا..جیل جا رہا ہوں
دفعہ 302 لگی ہے...ایک لڑکی کو پلٹ کے دیکھا
پاگل خوشی سےہی مر گی😂😂
#😎😎

ayazali123
 

سویا ہوا نصیب جاگ
جائے😂🙈😂
کاش کوئی بدمعاش لڑکی مجھے لے کر
بھاگ جائے🙈🙈😁

ayazali123
 

تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی
ہائے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں
Ayaz_Ali....😎

ayazali123
 

ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم ❤
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم❤
💔

ayazali123
 

ان کے لیے کیا رونا...!!
؟؟؟
جو کسی اور کے ساتھ ہنس رہے ہیں...!!