Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

🍁'👑'
"امید کبھی مت چھوڑنا'__❤
کمزورتمہاراوقت ہے #اللہ نہیں"__🌸♥️
🔥'•●||

ayazali123
 

نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے 😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣

ayazali123
 

میں جن کے جھوٹ کا مان رکھ لیتا ہوں
وہ سمجھتے ہیں کہ مجھے بیوقوف بنا لیا

ayazali123
 

یہ لڑکے تارے توڑ کے لانے کی بجائے اگر برتن دھونے کا وعدہ کریں تو Girlsذیادہ امپریس ہوں.... 😏😂😂

ayazali123
 

*✨لفظ*✨
لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں.....!! ✨
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں....!! ✨

ayazali123
 

ﻏﻀﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻟﮍکی ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻣﺮتی ہے🖤
For: Mirhu jaan

ayazali123
 

اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے
شاہینوں ک پرواز متاثر کرتی ہیں..!😂😬😋🙈
#

ayazali123
 

میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😥 میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں 🙄😊😂😜

ayazali123
 

موبائل فل چارج ہو جائے تو
ممتا بھری فیلنگ آتی ہے.😍
روٹی کھا لی میرے پتر نے😂🙊🙈😂

ayazali123
 

جتنا مرضی بیوٹی پارلر کے چکر لگاؤ مگر کشمش دوبارہ انگور نہیں بن سکتی 😀😀

ayazali123
 

*یہ حکومت...*
*اتنی جلدی گرنے والی نہیں...!*
*کیونکہ...*
*سکول کے بچوں کی...*
*دعائیں اس کے ساتھ ہیں...!!*
🤣😂🤣😂

ayazali123
 

لڑکا : تمہاری تصویر انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی ہے۔۔
لڑکی: بغیر دوپٹے کے۔۔؟؟
لڑکا : نہیں بغیر میک اپ کے۔۔
لڑکی: ہائے میں برباد ہوگئی۔۔
😄😄😄😅😌😂🤣🤣😁😁🤣🤣😂😅😌😌

ayazali123
 

*محبت کو بهی بهوک ہوتی ہے*
*عزت کی*
*عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے 🖤🥀*

ayazali123
 

سنئے محترما کیا بن گئی ہیں😍🙈
خالہ😃 پھوپھو😍
مامی 😇 وائف😏

ayazali123
 

کتنے مجبور ہیں ہم پیار کے ہاتھوں
نہ تجھے پانے کی اوقات نہ تجھے بهول جانے کا حوصلہ
😖😔

ayazali123
 

باندھ لو کوئی کالا دھاگہ___ نظرے الفت کا
بے پناہ عشق کرتے ہیں آپ سے کہیں نظر نہ لگ جاۓ...🙈❤️🥰🥰🥀🥀❤
"🙂".
🥀•||•❤️🌾
Ayaz-Ali
•||• ___🍁'

ayazali123
 

مجھےمنزلوں کاشوق تھامجھےراستوں نےتھکادیا
کبھی جن لوگوں پر غرورتھامجھےانہوں نےہی دغادیا
😔😔

ayazali123
 

بدمعاشی میں پڑو گے تو صف اول میں ملوں گا
اور شرافت کی کتاب کا پہلا باب ہوں میں♥
Ayaz-Ali...😎😎

ayazali123
 

کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا😍😍
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
اِنبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے😂😜😜

ayazali123
 

پہ ہنسی مزاح کر کے انجوائے کریںDmdm
رشتے نہ ڈھونڈیں 😋
آپ کے لئے رشتہ ڈھونڈنا والدین کی ذمہ داری ہے
شکریہ🙄😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂