Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

_*ھمارا تعارف نا پوچھ لوگوں سے*_
_*ھم کیا ھیں یہ تجھے وقت بتاۓ گا*_
*꧁     A.H.M      ꧂*
     *+═❁+❁═+*

ayazali123
 

لڑکیاں کیا ہے؟
کچھ ہینڈل کے منہ😜 والی لڑکیاں بھی بال کھول کر خود کو
کترینہ کیف ۔۔😎 سمجھتی ہے
کچھ لڑکیاں گھر سے. اتنا. بڑا پرس لے کر نکلتی ہیں جیسے کسی کی مرغی اٹھانے جارہی ہوں😂😂
کچھ کنجوس لڑکیاں👩
صرف نیچے والے ہونٹ💋
پر لپ سٹک💄
لگاتی ہیں اور دو تین دفعہ پپ پپ کر کے اوپر والے👄
پر بھی ٹرانسفر کر لیتی ہیں🤣🤣🤣🤣
*میں نے سنا ھے کہ لڑکیاں گھر کا ٹین ڈبہ اور سوکھی روٹیاں بیچ کر نیٹ پیکج لگاتی ھیں کیا یہ بات سچ ہے؟*😂😂😝
لڑکیاں بڑی چالاک ہوتی ہیں
بنانے پلاٶ لگتی ہیں
اور اگر چاول زیادہ گل جاٸیں
تو اس میں مزید پانی
اور دال ڈال کر بولتی ہیں
آج تو میں نے کھچڑی بڑے مزے کی بناٸی ہے 😂😂😂😜😛

ayazali123
 

جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا رہی، جس لڑکی کو تم کالی کالی کہتے ہو وہ پہلے ہی رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے رو رہی ہے جس لڑکی کے بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو اس کی ماں پہلے ہی اپنے رشتہ داروں سے اس کی شادی کی بھیک مانگ چکی ہے جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی تھکی ہوئی ہے سسرالیوں کی باتیں جھیل جھیل کر، جس لڑکی کو تم والد کا بوجھ کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی اپنے باپ کا سامنا نہیں کر سکتی خدارا اپنے الفاظ اپنی نظر کسی دوسرے کی توہین کے لیے نہ اٹھاؤ دوسروں کا سہارا بنو😊♥
A.H.M

ayazali123
 

💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔
*A.H.M

ayazali123
 

💪 #مقابلہ_کی_بات_بعد_میں_کرنا_صاحب♨
#پہلے_معیار_تو_ہمارے_جیسا_بنا_لو.😎

ayazali123
 

مقابلہ اور ہمارا..☺
وہم ہے تمہارا_👊👊👊
Ayaz-Haniya <M>😎😎

ayazali123
 

نہ تڑپتا #دل نہ روتی #آنکھیں نہ لبوں پہ کوئی اور #نام ہوتا🤕😰
#ہم تیری #تمنا ہی کیوں کرتے اگر #تیرے جیسا کوئی اور ہوتا🤕
A.H.M

ayazali123
 

مجھے سمجھنے کیلئے____دل💓 استعمال کرو_!!
😊❤
دماغ 🧠لگاؤگےتو ہینگ 🧟ہو جاو گے🔥🔥🥴
< A.H.M >😜👈🏻

ayazali123
 

ہر شخص لڑ رہا ھے اپنی جنگ۔ہر خاموشی انا نہیں ہوتی✨🔥

ayazali123
 

اپنے کردار پر ڈال کر پردہ اقبال
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے🔥
< A.H.M >

ayazali123
 

سنو,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
تم خاص ہو
عبادتوں کے جیسے
اٹھتے ہاتھوں کی طرح,,,,,,,,,,,
کتابوں میں لکھے
خوبصورت الفاظوں کی طرح,,,,,
سنو ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
تم خاص ہو
جیسے پھولوں کی مہکتی
خوشبوں کی طرح,,,,,,,,,,,,,,,,,,
سنو,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
<M>تم بہت خاص ہو

ayazali123
 

❤تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم
< M > .
❤تم خود ہی سوچو کہ تیرے جیسا کوئی اور ہے کیا💝

ayazali123
 

عشق ہو اور سکون ہو
سنو جناب ہوش میں تو ہو🍁

ayazali123
 

دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سيکھ جاؤ
ہر اک چہرے کی فطرت ميں وفاداری نہیں ہوتی

ayazali123
 

جناب!! اب تو عشق بہت آسان ہے🔥
چاہا؛ پکڑا؛ چوما؛ کھیلا؛ پھینک دیا💯

ayazali123
 

فاقوں سے تنگ آ کے انگوٹھی بھی بیچ دی
غُربت کا سانپ تیری نشانی نگل گیا

ayazali123
 

آڑے #اخلاق آ گیا ورنہ.👌
لکھتے ہم #اوقات لوگوں کی.🦋

ayazali123
 

اخـــلاق وہ چیز ہــــے جس کی قیمت نہیں دینی پڑتی💕💥 ہاں مگر اس ســـے ہر انسان خریــــدا جــــاسکتــا ہـــے 💕💥

ayazali123
 

-----------------ᚔᚔᚔᚑᚑᚐᚐᚐᚐ❖❖❖❖
وفا کا💠 درس لینا ہے💠 تو پھول سے لے💠
جو پودے سے💠 جدا ہوتے ہی💠 مرجھا💠 جاتے ہیں💠
💖♥️᳃᳃᳃᳃᳃᳃᳃᳃▆▆▆▆▆▆▆▆▆
╰┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄┈┈┈┈┈✓✓✓
࿚−∙๏∙−࿙✶✰✶✰✶✰✶✰✶✰✶✰
〈★☆★❀⚌❥❥❥❥❥❀⚌❥❥❥❥
࿙★᳴⟿࿚◦◦◦◦◦◦◦◦●❨☆❍✰❍✰❍✰☽
࿚◦●◦●💜⚈✦
⋱●◦⚈◕◉💜☆
☆┊┊┊┊★
⚜Ḿḭṝḧḁ⚜
⏠✜⚌⚌✿⚌⚌✜❨❤❩✜⚌⚌✿⚌⚌✜
⟡⟡⟡⟡⟡ ⚈⚈∙⚈⚈∙⚈⚈∙⚈⚈∙⚈⚈∙⚈⚈
⏡✜⚌⚌✿⚌⚌✜❨❤❩✜⚌⚌✿⚌⚌✜
⚈▰▰▰▓▓▓▞▞▞▂▀▞▞▞▞▞▓▓▓
▄▄▅▅▆▆▇▇█▉▉▉██▇▇▆▆▅▅▄▄
▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔▔
▶◈▶◈▶◈▶◈▰▰◈◀◈◀◈◀◈◀

ayazali123
 

عــــبایا ســــیپ کی مـــانـــند ہوتا ہے،🔥
اور اُس میں ڈھک چھپ جانے والی
ہر لڑکی قــــیمتی ہوتی ہے_______😇❤️✨
💕👑💖 for you