مجھے تو پیار کے دو پل بھی نصیب نہ ہوئے🤨
اور بدنام ایسے ہوئے جیسے عشق ایجاد ہی میں نے کیا ہو😌
Ayaz-Ali...
_ہمیں ہم جیسے ہی پسند ہیں_ 🔥😊۔
_تم نواب ہو تو گھر بیٹھو_ 🔥✌🏻
__________________________________Ayaz-Ali...
مـیں نے تـالے سے سیکھا ہے ساتھ نبھانے کا ہنر🔓
💔jaan 👇🏻
وہ ٹـوٹ گیا مگـر اس نـے چـابـی نـہیں بـدلی. . . .
Ayaz-Ali..✍🏻
مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو❤️❣️
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔🤫🤫
مبارک ہو۔۔۔۔
آپکا شمار بھی دل 💔
سے اترے ہوئے لوگوں میں ہوگیا
For:____💔____
مسکرانا لازم ہوگیا ہے_____ صاحب
غموں سے شرط لگا لی ہے
😞😞-😏-😖😖
وہ جو کہتے ہیں احساس کرتے ہیں!🤔🤨
خدا کی قسم بکواس کرتے ہیں!🤦♂️
Ayaz-Ali...
نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج
Ayaz ali
عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے
مجھے وہ لوگ بہت عزیز ہیں ❤
جو بغیر پوچھے #چائے پلاتے ہیں ....
Ayaz-Ali...
ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم غلطی سے بھی اگر کھو دِیا تُم نے.!!🔥
: جو جانے کا بہانہ ڈھونڈ رہے ہوں,💓
انہیں دروازے تک چھوڑ کے آنا چاہئے۔😏😏🏡
روٹھ جانے کی صدی اب گزر گئی
اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے 💯✨
For : ____💔______
مجھے معلوم ہے وہ لا حاصل ہے میرے لئے ۔۔🔥
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے ❤️
#💔🔥😊👈
For: .._.._..
فیک آئی ڈی بنا کر کنواروں کو اطمینان بخشنے والے لڑکے بھی
ایک طرح سے خدمت خلق کر رہے ہیں،
ہمیں ان پر فخر ہے۔😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤗🤗🤗🤗😄🤑
پھر سے نکلے ہیں "تلاش بندگی" میں روزے دار بن کر
دعا ہے اس بار ہمیں رضآ ئے الہئ مل جائے۔۔
دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔
چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔۔💕💕💕
Ayaz-Ali💔😞
ہمیں گرانا چاہتے ہو 😎
جناب!!
کوشش کر سکتے ہو✌️🤘
Ayaz-Ali..
#__جھکتا_نہیں_سَر_کسی_نواب_کے_آگے ✌✌
♨♨♨#_ہم_اپنے_غربیی_میں_____بھی 💝
#_امیری_کی_ادا_رھکتے___ہیں 💔❤
Ayaz Ali😎😎
سنو۔۔۔
بے وفائوں کی محفل لگے گی آج رات۔۔۔
وقت پر آجانا۔۔۔
مہمان خاص ہو تم۔۔۔۔
name not mention...
اے "عشق" ادھر آ تجھے "عشق" سکھاؤں
در یار میں بیٹھ کر تجھے "بیعت" کراؤں
تھک جاتے ہیں لوگ اکثر تیری عین پر آ کر
عین شین سے آگے تیرے "قل" میں سماؤں
اے عشق تیرے عاشق ھیں آ سنگ تو ہمارے
سینے سے لگا کر تجھے سر مست بناؤں
تو جھوم اٹھے دیکھ کے "دیوانگی" میری
آ وجد کی حالت میں تجھے رقص سکھاؤں 💕
Ayaz-Ali ( H...)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain