کچھ لوگوں کی حرکتیں دیکھ کر دل کرتا ہے
ان کو بندر 🐒 کے ساتھ باندھ کر لکھ دوں
فرق معلوم کریں 💁
#✌🏻🤣🤣😜😉
ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮭﺌﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﯿﺘﮯ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﯽ
ﮐﮩﺎﻧﯽ
ﻣﺒﺘﻼ ﮨﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ
ﺭﻭﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ
💓💔💕💖💙💚
طاقت کی دُنیا کے سُلطان ہیں ہم
یاد رکھنا
Islamabad
کی پہچان ہیں ہم ✌️
😎Rajoot😎
اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں !!
کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری !!
M*
تم سے ملنا ضروری نہیں تھا-...💜❤
. . . . . . . . . . . . . . . . . jaan . . . . . . . .
تمہارا مل جانا---ضروری تھا-...💕🙏🙏
*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔jan
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ__💔💔
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں,,<M>
خاموشی سے آپنی پہچان بناتے چلو
وقت خود تمہارا نام بتائے گا
😎✨
جن کا کوئی
جانو مانو شونا مونا
ٹونا دھنیا پودینا
لہسن ادرک لال مرچ کالی مرچ نہیں ہے وہ پوسٹ پر آئیں اور اپنی زیارت کروائیں۔
😂😁😂
جب میرا ضبط ٹوٹ جائے گا،میں تجھ سے رابطہ کرنے کی کوشش بھی نہیں کروں گا...🥀
محبت پر توجہ زیادہ ھو جائے تو عشق بن جاتا ھے🥀
🔥#مغرور_لوگوں_کے_سامنے 😏
دل بر 💕
#غرور_کرنا_اچھا_لگتا_ہے_مجھے😎
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤
سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
"تم نے کیا چھوڑنا تھا مجھے💔
😎😏😊
"تمھاری اوقات ہی نہیں تھی مجھے پانے کی" 🖕
لڑکی محبت نہیں کرتی، صرف ہمسفر ڈھونڈنیں کے لیے مختلف لوگوں کو پرکھتی ہے، آپ نے کبھی نہیں سنا ہو گا کے فلاں عورت کسی کی محبت میں پاگل ہو گئی، ذہینی توازن کھو چکی،
لاکھوں مرد کنوارے مر گئے کسی کی جھوٹی محبت میں، کہی پاگل خانوں کی نظر ہوئے، کہی مزاروں پر بیٹھے موت کا انتظار کر رہے، کہیوں نے زندگی گناہوں سے بھر لی، محبت مرد کی داستان ہوتی ہے جب کہ عورت کی زندگی کا معمولی سا واقعہ__
تم بس شرماتی رہنا🙉
مجھے کوئی اور سیٹ کرلے گی😍🙈🙈
😂😂😂
اپنی خود داری تو پامال نہیں کر سکتے،🥀🥀
اس کا نمبر ہے مگر کال نہیں کر سکتے،🙂🙂
😞😞
میں کھجور بھرے صحراوں میں دیکھا گیا ہوں 🌴🌴
تخت کے بعد تیرے پاؤں میں دیکھا گیا ہوں
لمحہ بھر کو آیا میرے سر پر کوی بادل☁☁۔۔ کہنے والوں نے کہا چھاؤں میں دیکھا گیا ہوں
پھر مجھے خود بھی خبرنہ ہو سکی< Kuji > کہ میں ہوں کہاں ۔۔آخری بار تیرے گاؤں میں دیکھا گیا ہوں
🖤اگر تم کسی کو چاہتے ہو ، تو اسے دعا میں مانگا کرو اور پھر بھی حاصل نہ کرسکو تو سمجھ لینا کسی نے تمھیں خداسےمانگ لیا ہے 🥺🥀
مجھے تو پیار کے دو پل بھی نصیب نہ ہوئے🤨
اور بدنام ایسے ہوئے جیسے عشق ایجاد ہی میں نے کیا ہو😌
Ayaz-Ali...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain