Aap sb se request ha meri friend k lie dua Karen uski tabiyat thek nhi plz🙇♂️
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کے خوف سے
*
محلوں کی آرزو ہے کہ برسات تیز ہو🔥
لڑکوں لڑکیوں سے دور رہا کرو جو اپنے
منہ پر چونا لگا سکتی ہے وہ
تمہیں کونسا بخشیں گی😄😃
رہتے ہیں مصروف کرتے ہیں بہانے___اور بتاتے ہیں مجبوریاں
"''"اف """""""
یہ لوگ صاف لفظوں میں خود کو بے وفا کیوں نہیں کہتے🙂💔
وہ عشق ہی کیا💕
جو کسی کے چہرے سے ہو 💕
مزہ تو تب ھے 💕
جب محبت کسی کی باتوں سے ہو 💕
AYAZ-ALI==》[ A.H.M ]
خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥
کب آے گا وہ دن ۔۔۔😘😘
جب وہ کہے گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں۔۔😍
اور میں کہوں گا۔۔مینوں ویچ دے۔۔😒😜
🙄😂
💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖..... 😘😘
چائے جیسا کردار ہے میرا ،،
کسی کو حد سے زیادہ پسند ہوں ،،
تو کسی کو نام سے ہی نفرت۔۔۔۔😎
Ayaz-Ali...A.H.M
میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄🙄
میں:😥😥😭👉
😂😂😂😂
ہر اداس🤨 شخص کا
مسئلہ 🤏🏻
عشق❤️❣️ نہیں ہوتا۔۔۔
آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی
عید کیسے منائی جائے گی
چاند کافی نہیں ہے میرے لیے
تیرے آنے پہ عید آئے گی
زندگی لاکھ توڑ لے مجھ کو
تو نہ امّید توڑ پائے گی
غم نے ہنسنا ہنسانا سیکھ لیا
اب اداسی بھی مسکرائے گی
جو نہ رویا کبھی جدائی میں
اب اسے بات کیا رلائے گی
بھول سکتا ہوں سال بھر تجھ کو
عید تو عید ہے ستائے گی
زندگی کا ہے یہ چلن ابرک
آزماتی ہے ، آزمائے گی
۔۔۔۔۔Ayaz-Ali=》 A.M.H
دن بھر کڑکتی دھوپ میں کرتا رہا جو کام
اجرت ملی تو ہاتھ کے چھالوں پہ روپڑا.
❤
HAPPY BIRTHDAY Mirhu Allah Pak apko Hamesha khush rakhy r jo apki dili wish ho wo pouri ho r jahan b rahoo khush rahoo hamesha
پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💔💔💔😔😔
Ayaz-Ali
باپ بیٹے سے : بیٹا ایک گلاس پانی لے او ۔ بیٹا : ابو میں گیم کھیل رہا ہو۔ دوسرا بیٹا : ابو یہ تو ہے ہی باتمیز - آپ خود جا کر لے لیں۔
😂 Murshid😂
اظہار سے نہیں لگتا پتہ کسی کے پیار کا
🥀💙🥀
انتظار بتاتا ہے کی طلبگار کون ہے
ایک تو پسند ہے مجھے شاعری اپنی
دوسری وہ جس میں ذکر تیرا ہو__!!
🔥♥️🔥
اب وہ احســـــــــاس نہـــــــــیں کہ کچھ لکھ پاؤں !!
کہ اتنی بےدردی سے توڑی ہے کسی نے امیـــــــــدیں میری !!
....😞....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain