ہماری برابری کرنا چھوڑ دو
ایڑیاں اونچی کرنے سے قد بڑا ہوتا ہے جگرا نہیں 🔥🔥
Ayaz-Ali Rajput
انتـــــــــظار کرنا لاکھ مـــــــــشکل سہی ۔۔۔
درد دیتا ہے اس کا کہـــــــــیں اور مصـــــــــروف رہنا۔۔۔
پیار شکل سے نہیں دل سے ہوتا ہے ایسا بولنے
والے تھوڑی دیر میں ہی فوٹو
مانگنا شروع کر دیتے ہیں صاحب
😜😂😂
تذکرہ اوقات مت کیجئے کہ بزرگ آپ کے
ہمارے اجداد کا____حقہ اٹھایا کرتے تھے
موہل💀
AYAZ-ALI..❣
سورج تو ہمیشہ مشرق سے ہی نکلتا ہے ۔ایک چاند ہی ہے ۔۔۔۔جو کبھی دروازے، کبھی کھڑکی سے،چھت سے تو کبھی بیوٹی پالر سے نکلتا ہے🔥🖤
#سچی_دوستی_ہر_کسی_کا_مقدر_نہیں_ہوتی😘😘
#ملے_کوٸی_سچا_دوست_تو_اس_کی_قدر_کرنا💞💞
🥀دل اداس ہو تو ____ بات____ کر لینا💖
🥀دل چاہے تو____ ملاقات ____کر لینا🌹
🥀ہم رہتے ہیں آپکے دل _کے کونے میں🌷
🥀وقت ملے تو_______ تلاش______ کر لینا🌹
شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے
For:mention not....💔
"🌸عورت آپ کے نکاح میں ہو یا نہ ہو اُسے غیروں سے ڈسکس نہیں کرنا چاہیے -"💯❣️
#👑
ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺍﻣﺘﺰﺍﺝ ﺭﮐﮭﺎ ﮬﮯ
ﻭﮨﯽ ﺟﻮ ﻣﺮﺽ ﮬﮯ۔۔۔۔۔۔۔ﺍﺳﮑﻮ ﻋﻼﺝ ﺭﮐﮭﺎ ﮬﮯ
*❤️❤️.. Ayaz-Ali❣ Rajput ❣.. ❤️❤️*
جو دکھائے نہ جا سکے وہ زخمِ دل اتار رہا ہوں لفظوں میں
گر سمجھ سکو تو اچھا ہے ورنہ واہ واہ تو حق ہے ہی ہمارا
Ayaz =》 Tanha💔
ﺳﻨﻮ!! ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺯ ﮐﮭﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖکاღ♥
🖤مرشد🖤
ღ♥ﯾﮧ ﺟﻮ ﺗﻢ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﺳﺐ
ﮐﻮ ﺳﻼﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ...!!ღ
لڑکا: کیا کر رہی ہو
لڑکی: ابھی وضو کیا ہے نماز پڑھنے لگی ہوں اور آپ کیا کر رہے ہیں
😯😯😂😂😂😂😂😇
لڑکا: میں مارکیٹ میں آپ کے پیچھے پیچھے تسبیح کر رہا ہوں
😜😜
*لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے جب بےعزتی ہونے لگے*
*تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو*
*بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ہے*
*باغی*
😜
😂😂😂😜
*لڑکیوں کا لوڈ مانگنے کا طریقہ اگر میرا میسج نہیں آیا تو سمجھ لینا میرا پیکج ختم ہو گیا*
*😜*
*😉😉
*لڑکی : تم سب لڑکے ایک جیسے ہوتے ہو*
*لڑکا: وہ اصل میں ہم میک اپ نہیں کرتے*
Ayaz-Ali.😜*
راج تو ہمارا ہر جگہ ہے 😎
پسند کرنے والوں کے دل میں ❤
اور نفرت کرنے والوں کے 🔥
دماغ میں🤞🏻
* Ayaz-Ali 😎😎*
*ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں*
*باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں*
AYAZ-ALI=😎😎😎
کیا فرمایا ؟ میں اپ کو پسند نہیں
چلیں پھر اپ انتقال کر جائیں
⚫
*حیا اور پردہ بہترین محافظ ایمان ہیں🤍*
*حیا کسی کے قریب جانے نہیں *دیتی✨*
*اور*
*پردہ کسی کو قریب آنے نہیں دیتا❤️*
Ayaz-Ali Rajput✍🏻*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain