🙉 larkion ki Batain 🙉
صوفے سے دوستی موبائل سے پیار!!!😉
یہی ہے میرا ہفتہ ______ یہی میرا اتوار..😋😝😄😂
#بہت ہی #Level کی آتی ہے Pic😎ہماری🖤
سنا ہے#منافق لوگ ہمیں #Zoom کر کے دیکھتے ہیں🙈
سنبھالو اپنی یادیں
کہیں پھینسل کر گِر نا جاؤں
میرے شہر میں
Ayaz-Ali ❤️🥀
Islamabad raining day🌨🌧🌧🌧
پیکج ختم ہوگیا
کوئی امیر سی لڑکی 350 کا لوڈ ہی کروا دے 😜😜😜🙊🙊
مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔✌🏻
مخاطب میں صرف کچھ ہی سے ھوں۔۔💯
Ayaz-Ali🎀
وہ اپنی مرضی سے ہم سے بات کرتے ہے
اور ہم اتنے پاگل ہے ان کی مرضی کا انتظار Ayaz ali
مجھے بتاؤ کہاں ملتا ہے؟✨
میں نے بھی خریدنا ہے پتھر کا دل🖤💯
Ayaz-Ali.
اس کے گاؤں کے تو کوے بھی کالے نہیں ہیں!
تم اس کی خوبصورتی کا اندازہ لگا سکتے ہو✌️😝
😜😜😜
*پتے جھڑتے نہیں ہوا جھاڑ دیتی ہے*
*باغی😜*
*لڑکے بگڑتے نہیں لڑکیاں بگاڑ دیتی ہے*
😜😜😜
خاموش$ ہوں 😤😤
🙊##
کمزور #مت سمجھنا
جناب💪💪💪
Rajput
طوفانی سمندر ہوں👎
تالاب #مت سمجھا😎😎
Ayaz-Ali 😎😎
سونے سے پہلے
تجھے معاف کیا تھا 😉
رات خواب میں پھر
دل توڑ گئے ہو۔۔۔ 💔😞
۔💞۔عادتیں مختلف ہیں ھماری 😎 دنیا والوں سے۔😊❤
۔۔💞۔۔رابطہ تھوڑا سہی 🙃 مگر دل❤️ سے رکھتے ہیں۔
Ayaz-Ali...😎😎😎
#ہتھیار🔫 تو بے وجہ #بدنام ہیں . . .
اصلی #زخم تو #الفاظ🗣️ دیتے ہیں.💔 💔
Ayaz-Ali-Rajput
*کسی کی غلامی نہیں ہوتی ہم سے*
*زمانے والوں سے کہو اپنی اوقات میں رہو*
Ayaz-Ali-Rajput
اتنا بتا دو😔
کیسے ثابت کروں
کہ تم یاد آتے ہو🙂
شاعری
تم سمجھتے نہیں❤️
اور
ادائیں ہمیں آتی نہیں💞
*❤️❤️.. Ayaz-Ali
❣❣❣
A.H.M.. ❤️❤️*
غریب کی حائے اور میرے حصے کی چائے ۔۔۔ ☕😁
کبھی مت لینا ورنہ انجام اچھا نہیں ہوگا ۔۔۔ 🔥🙈
جس دن تم میرے نکاح میں آو گی
اس دن میں شکرانے کے آٹھ نفل ادا کروں گا
Ayaz-Ali =💖A.H.M💖
*دو اچھی سہلیاں ایک دوسرے کی جھوٹی تعریفیں کر کے دل خوش کر لیتی ہیں*
*اور دو اچھے دوست ایک دوسرے کی سچ مچ بے*
*عزتی کر کے سمجھتے ہیں*
*انھوں نے دوستی کا حق ادا کر دیا*
😜😜
*میں سدھرنا چاہتا ہوں*
*کوئی ایسی لڑکی جو دن *رات ویڈیو کال پر نعتیں سنائے*
*ہے کوئی*
😜😜
خوبصورت تو بس عورت ہوتی ہے جناب
مرد تو امیر یا غریب ہوتا ہے !!
🥀💔
Ayaz-Ali-Rajput😶😞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain