Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

عورت جاہل کے لیے " ہوس "
اور عقلمند کے لیے " روح " ہے
Ayaz-Ali ✨🍂

ayazali123
 

انتظار یار بھی ____ لطف کمال ہے !!😏
آنکھیں کتاب پر اور سوچیں جناب پر،،🖤🥀
AYAZ-ALi...😌

ayazali123
 

نسل اچھی ہو ✔️💯
تو
انسان کبھی دھوکہ نہیں دیتا🔥
#Rajput _👑

ayazali123
 

کون۔۔۔کہتا۔۔۔ھے کہ۔۔۔۔وقت۔۔۔بہت تیز۔۔۔۔گزرتا۔۔ ھے۔۔
تم ۔۔۔ کسی۔۔۔۔کا۔۔۔انتظار۔۔۔۔کر کے ۔۔۔تو۔۔۔دیکھو۔۔۔۔
Ayaz-Ali-Rajput

ayazali123
 

اپنے #اخلاق اور کردار کو عمدہ رکھو☝️
اس سے خون اور خاندان کی #پہچان ھوتی ھے☝️👽

ayazali123
 

" مرد کا ایک آنسو عورت کے
آنسوؤں پر بھاری ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔🌸🥀
کیونکہ مرد بات بات پہ نہیں روتا🖤"

ayazali123
 

اے عشق تم موت کے فرشتے ہو کیا
جس سے بھی ملتے ہو مار ہی دیتے ہو♥️🥀

ayazali123
 

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں، اسکا تعلق
طبیعت تربیت اور نیت سے ہے
😇🌸💯😊 ✍️

ayazali123
 

تجھے کوئی اور چاہے ہم اس بات سے تھوڑا جلتے ہیں....
پر غرور ہے مجھے اس بات کا کہ لوگ میری پسند پہ مرتے ہیں....
Ayaz-Ali=》A.H.M-Love❤

ayazali123
 

بار بار ہوتی ہے، بار بار کرتے ہیں...💔💔💔
لوگ اب محبت کا کاروبار کرتے ہیں...💔💔💔
Ayaz-Ali =100% ri8

ayazali123
 

*صاحب عقل ہو اک مشورہ تو دو👌*
*احتياط سے عشق کروں یا عشق سے احتياط کروں❤*
Ayaz-Ali

ayazali123
 

چائے جیسا عشق ہے تم سے
صبح شام نا ملو تو سر میں درد رہتا ہے
Ayaz-Ali =A.H.M

ayazali123
 

👐#ہم ان میں سے نہیں جن میں سے آپ ہیں👐#
👈آپ____ اگر___ آپ_____ ہیں🗡
تو ہم آپ کے باپ ہیں🔥
Ayaz-Ali ❤ M ❤️

ayazali123
 

آپ ہنس سکتے ہیں صاحب 😔
آپ پر گزری جو نہیں ہے 💔💯

ayazali123
 

🌹مجھے کبھی چائے اور تم میں سے کسی ایک کو چننا پڑے صنم 🥀
🌹تو میں تم کو چن لوں گا کیونکہ تم چائے بھت اچھی بناتی ہو 🥀
Ayaz-Ali = A.H.M

ayazali123
 

علاج اس کا محبت ہے مگر وہ لڑکی
فضول بھاگتی پھرتی ہے اسپتالوں میں🤨😏
seriously...😶

ayazali123
 

یار نصیبوں کی ہاری ہوئی لڑکی
رنگ حنا کا گہرا دیکھ کر ہنس دیتی ہے 🍁😐

ayazali123
 

🌹مجھے کبھی چائے اور تم میں سے کسی ایک کو چننا پڑے صنم 🥀
🌹تو میں تم کو چن لوں گا کیونکہ تم چائے بھت اچھی بناتی ہو 🥀
Ayaz-Ali =》🖤 A.H.M 🖤

ayazali123
 

👐#ہم ان میں سے نہیں جن میں سے آپ ہیں👐#
👈آپ____ اگر___ آپ_____ ہیں🗡
تو ہم آپ کے باپ ہیں🔥
Ayaz-Ali ❤️

ayazali123
 

"ضمیر بیچنے والوں نے کیا خوب کام کیا.🍀🌸
جِسے عروج پہ دیکھا __ اسے سلام کیا"!❤✌
_______💕💯