*بیٹیاں ایک دعا ہوتی ہیں*
*تم کیا جانو کیا ہوتی ہیں*
رب کی خاص عطا ہوتی ہیں
تم کیا جانو کیا ہوتی ہیں
غور سے ان کا چہرہ دیکھو
سارے درد بھلا بیٹھو گے
*گلے لگا کے ماتھا چومو*
*محبت کا اصل روپ دیکھو*
*کون کہے یہ مال پرایا*
*کون کہے قسمت کی ماری*
*چہرہ ان کا روشن روشن*
*قسم ہے شفا ہوتی ہیں*
*بیٹیاں ایک دعا ہوتی ہیں*
*ان کو بس ہمت سکھلانا*
*کوئی کہے کچھ ہار نہ جانا*
*دنیا سے ڈرتے مت جانا*
*سچ میں ٹھنڈی چھاں ہوتی ہیں*
*بیٹیاں ایک دعا ہوتی ہیں*
Ayaz-Ali....
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔
Ayaz-Ali....
گلاں منہ تے کرن دے عادی ھاں
کوئی چھوڑ ونجے پرواہ کائینی♥️🥀
Ayaz-Ali.....
اچھا! تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری ؟
ہائے! تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا 🥀🖤
Ayaz-Ali....
حسن حیا کے پردوں میں چھپا ہے ____
لوگ اِسے بکھرے بالوں میں تلاش کرتے ہیں ❤️
Ayaz-Ali=>AHM
*ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ..!!*💔_*🔥
*ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ....!!*🙂
Ayaz-Ali
اور بھی کئی طریقے تھے برباد کرنے کے ۔۔۔۔۔۔💔
نا جانے اسے محبت کا ہی خیال کیوں آیا۔۔۔۔🥺🥺
Ayaz-Ali=>AHM
کم ظرف انسان ہمارا' واقف ہو سکتا ہے دوست نہیں🔥💯✅✌🏻
Ayaz-Ali=AHM
تھا واجبی سا تعلق تو بات اچھی تھی،
تعلقات بڑھانے سے بات بگڑی ہے،
ترے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت،
اسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے،
Ayaz-Ali=>AHM
دس منٹ موبائل یوز ناں کروں تو موبائل 💯🥀
سے آواز آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
Ayaz
تم بدل گئے ہو💯🥀
خاموشی اسی کی محسوس ہوتی ہے!!
جس کا بولنا__________ اچھا لگتا ہو!!✌️
Ayaz-Ali...
اگر آپ کو ہم پسند ہیں،
تو آپ کی پسند لاجواب ہے♥️🥀
Ayaz-Ali=>A.H.M
معافی غلطی کی ہوتی ہے👏
کسی کو زندہ لاش بنانے کی نہیں😔😔
Ayaz-Ali....
تیرے پیار کو کبھی _______ کھیل نہیں سمجھا ہم نے..!!
ورنہ کھیل جو بھی کھیلے ہیں کبھی ہارے نہیں ہیں ہم💔
Ayaz-Ali 💔𝐒𝐀𝐌
`آؤ تمہیں اعلیٰ مقام دوں❤
تم سے نکاح کرکے اپنا نام دوں ️❤🔥
Ayaz-Ali=A.H.M
••کوئی خاندانی لوگ____ بیٹھے ہوں تو بلوانا ہمیں__😘
"••😘__ہم بیکار کی محفلوں میں الفاظ پھینکا نہیں کرتے️••"
Ayaz-Ali=<> A.H.M 👈
محبت کھا گئی جوان نسلوں کو
اب یہ لڑکے عیدوں پے خوش نہیں ہوتے۔۔۔!!!
Ayaz-Ali 💔
ہم کو محسوس کیا جائے خوشبو کی طرح
ہم کوئی شور نہیں ہیں جو سنائی دیں گے.⚘
Ayaz-Ali=>❤A.H.M❤
#ہم__أن__کو___کچھ___نہیں___سمجھتے✌️💪😍
#جو___خود___کو__بہت___کچھ__سمجھتے_ہیں✌️💪
Ayaz-Ali-Rajput
تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے ...
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں!!! 🖤 🥀
Ayaz-Ali=>💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain