,,,, وردی کا غرور تو نہیں پر ناز ضرور کرتے ہیں !!!🌹
✌ الحمدُلِلّہ ✌️
,,,, موت سے ڈر نہیں لگتا زوق شہادت رکھتے ہیں!!!✌️
_______سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰✌❤________
Ayaz-Ali=AHM❤
تصویر پھینک دیجئے چہرہ نہیں ہوں میں...
جیسا دکھائی دیتا ہوں ویسا نہیں ہوں میں...
تنہائی بانٹنے کو ملے آستیں کے سانپ...
یہ بھی ترا کرم ہے اکیلا نہیں ہوں میں...
Ayaz-Ali=>AHM
حوصلہ بن کے مصائب میں کھڑے ہوتے ہیں
بھائی چھوٹے بھی اگر ہوں تو بڑے ہوتے ہیں
Ayaz-Ali=>Love u bro😙😙😗
اب ان کے دل پر لگ جاتی ہیں باتیں ہماری😥
🍃جو کہتی تھی تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے⚘ ..!!
💞?💞
Ayaz-Ali=>AHM
میرے #دوست ہیں میری #پہچان 🙋🙄
اے خدا
میرے #دوستوں کو ہمیشہ #سلامت رکھنا 🙏🚶
Ayaz-Ali=AHM
خیالوں میں بهٹک جانا _
تیری یادوں میں کهو جانا ..❤️
بهت مہنگا پڑا هم کو ____ فقط اک تیرا ہو جانا
Ayaz-Ali=>AHM
وہ وقت بھیک سمجـــھ کر دیتے تھے🌸
مرشد ہم نے بھی حاضــــری بند کر دی۔🌸
Ayaz-Ali=>AHM
مجھ سے عشق کرنے میں کیا مسئلہ ہے آپ کو 💯🥀
باقی سب کام بھی تو آپ فضول ہی کرتے ہیں 💯🥀
Ayaz-Ali...
اپنی انا اپنے پاس رکھ😏
تیرے جیسوں کو ہم صدقے میں دیتے ہیں💯
Ayaz-Ali=Style ❤️
عورت کا 5 منٹ میں تیار ہونا اور مرد کا 5 منٹ میں پہنچ رہا ہوں بات ایک ہی ہے 😂😂
Ayaz-Ali=AHM
سر بازار نکلوں تو آوارگی کی تہمت
تنہائی میں بیٹھوں تو الزام محبت🥀🖤🔥
Ayaz-Ali=>AHM
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌💔
Ayaz-Ali=>AHM
یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی 🦚محروم مجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے میں کسی سے گفتگو نہ کروں
For=> Mirha 😔😔😔
مجھے وہ لوگ بہت عزیز ہیں ❤
جو بغیر پوچھے #چائے پلاتے ہیں ....
Ayaz-Ali=>AHM
سر بازار نکلوں تو آوارگی کی تہمت
تنہائی میں بیٹھوں تو الزام محبت🥀🖤🔥
Ayaz-Ali=>AHM
ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜
:🙋#ہم خود ہی خاموش ہیں__☝️
🔥مرشد🔥
??#ہم جانتے ہیں کس کی کتنی اوقات ہے✌
Ayaz-Ali...☺🙄
مطلب ہووے تے نور محمد.............نا ہووے تے نورا
کوئی کسے دا نئی یار بیلی جدوں کم ہو جائے پورا
Ayaz-Ali....
بتائیں مل گئی وہ محبت کیا ؟
جس محبت کے لیے آپ نے آنسو بہاۓ تھے___؟🙂
...😶...
میرے گھر کے سو مسائل ہیں 💔
یار تیرا روٹھنا ضروری ہے ؟🙄
Ayaz-Ali=AHM💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain