Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

چلو زلیخا کے عشق نے یہ راز تو کھولا 💥
صنم جتنا بھی حسیں هو بکتا ضرور ھے🔥
Ayaz-Ali-Rajput

ayazali123
 

ہمیشہ خوش رہا کرو پھر دیکھنا 👌🔥
میرے جیسے کیوٹ ہوجاؤ گے😜
😍😍🍁__👑
Ayaz-Ali-Rajput

ayazali123
 


سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد💔😶
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے ✨🙄💯
Ayaz-Ali-Rajput

ayazali123
 

اس کا ہاتھ میرے گال پر چھپ گیا__😊
مرشد__
اظہارمحبت مجھے مہنگا پڑ گیا__🥀
Ayaz-Ali😶😶

ayazali123
 

*میرے سر میں درد ہے کوٸ*
*پینا ڈول کے منہ والی لڑکی ہے*
*Ayaz-Ali😜😛😉 🤷🏻♂️*

ayazali123
 

#ہتھیار🔫 تو بے وجہ #بدنام ہیں . . .
اصلی #زخم تو #الفاظ🗣️ دیتے ہیں.💔 💔
Ayaz-Ali=>......

ayazali123
 

پتا نہیں جو لڑ کیاں سچی محبت
ڈھونڈتی ہیں🤭
انکو میں کیوں نظر نہیں آتا؟؟🥺
#🙈🙈

ayazali123
 

زندگی بہت خوبصورت ہے
ہمیں صرف گزارنے کا طریقہ آ جائے...!!🍁😔
Ayaz-Ali-Rajput

ayazali123
 

*کبھی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کر لیا کریں کیا ہم نہاتے نہیں یا ہماری جلد پر صابن جھاگ نہیں بناتا😝🤣😂*
*🤷🏻♂️Ayaz-Ali-Rajput🤦🏻♂️*

ayazali123
 

ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی❤
Ayaz-Ali=■

ayazali123
 

معافیاں کبھی بھی تکلیف کا 🌚💔
خسارہ ادا نہیں کر سکتیں🔥🌚🙂💔🍂

ayazali123
 

جن سے تعلق ختم ہو جائے🔥
ان کا ذکر بھی حرام ہے مرشد»•
Ayaz-Ali=>AHM

ayazali123
 

*مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود بھی وہ جلتا رہا*
*میں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کی پرچھائیں میں*
*Ayaz-Ali=AHM*

ayazali123
 

لڑکیاں وفا کرنے پر آجائیں تو جان بھی دے دیتی ہیں 😏
فلموں میں😑😂😂🤣
Ayaz-Ali...😉😉😉

ayazali123
 

تصویر پھینک دیجئے چہرہ نہیں ہوں میں...
جیسا دکھائی دیتا ہوں ویسا نہیں ہوں میں...
تنہائی بانٹنے کو ملے آستیں کے سانپ...
یہ بھی ترا کرم ہے اکیلا نہیں ہوں میں...
Ayaz-Ali=AHM

ayazali123
 

جس دن تمہارے میرے ساتھ مسئلے پڑیں گے ✌🏻🥀
اس دن
تمہارے ججوں کو بھی وکیل کرنے پڑیں گے 🔥🖤
#__Ayaz_Ali__🦋🦋_ Style

ayazali123
 

'° اتنا بھی کمپرومائز مت کیا کریں
'° کہ لوگ بھول جائیں کہ آپ بھی ایک انسان ہیں ۔💯
Ayaz-Ali=>AHM

ayazali123
 

صرف دھوکہ ہی دے سکا وہ💔
آخر اُس کی اوقات ہی اتنی تھی🔥
Ayaz-Ali=>AHM

ayazali123
 

*گھر والوں کا بس نہیں چلتا*
*ورنا یہ تو چائے میں بھی گوشت ڈال دیں😆*
*Ayaz-Ali😜😜

ayazali123
 

میرا تعلق اُس سماج سے ہے
جہاں فاتح خوانی پر بیٹھے ہوئے مردے کی تعریف اور زندہ لوگوں کی برائی بیان کرتے ہے🔥Ayaz-Ali=AHM
🙏🙏🙏