Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

صاحب کردار وہ ہے ❤❤
جو کسی کے کردار پر بات نہ کریں 👑👑
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯✨😇✌️
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 💔🙂
Ayaz_ali_Rajput

ayazali123
 

بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

کسی انسان کا تکلیف میں بلکل خاموش ھو جانا
چلا کر رونے کے برابر ہی ھوتا ھے
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

╰┈ ➤
|•🦋مجھ کو لگتا ہیں _____گھڑی جس نے بنائی ہوگی
انتظار اس کو بھی ,,,,,,شدت سےکسی کا ہو گا
❣️♥️🙄 🎀•|
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

چکر آ رہے ہیں 🥴
اجازت ہو تو آپ کے انباکس میں گر جاؤں؟
😜

ayazali123
 

صدقہ اتارو اپنا 🙄🤧😒😒
میرا گردہ آگیا ہے تم پہ❤💕🤣😁😊😋😂😂😂😂

ayazali123
 

باباجی کہتے ہیں
انسان کی عقل اتنی سی ہے
اسے جانور کہو تو غصہ آ جاتا ہے😪
شیر کہو تو خوش ہو جاتا ہے🥰🤏
Ayaz_ Ali_ Rajput

ayazali123
 

:تُم نے دیکھی ہی نہیں عشــقِ قلندر کی دھمال🥀
پَاؤں پتھر پہ بھی پڑتا ہے تو دُھول اُڑتی ہے🥀
*_#_❣️🥀😊💯
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

اب یہ افواہ کس نے پھیلا دی ہے😁😁
کہ لڑکیاں چائے میں لیز ڈبو ڈبو کے کھاتے ہیں🤣😅😂

ayazali123
 

#ہمیشہ وہی #لوگ آپ کے مقابلے میں آئیں گے
#جن کی #پہچان آپ کی وجہ سے بنی ہو گی ✌️
Ayaz_Ali_Rajput❤

ayazali123
 

ھم سے نہ ھوگی وقت کی غلامی😎🔥
😱😏😏
ھم جب بھی آے گے اپنا وقت ساتھ لایں گے💪😎😎
🔥✌️#Ayaz_Ali_Rajput ✌️

ayazali123
 

😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥
Ayaz-Ali-Rajput ❤

ayazali123
 

"اُٹھ اُٹھ کر دیکھیں لوگ😍👑
ہم بیٹھ جائیں اگر برابر میں تمہارے"💯
Ayaz-Ali-Rajput ❤

ayazali123
 

والدین کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو بس اتنا کیجئے کہ آپکی وجہ سے کوئی ان کی تربیت پر انگلی نا اٹھائے 💯🔥❤
Ayaz-Ali-Rajput ❤

ayazali123
 

محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں🔥
روٹهنـــــــا ، مَنــــــانا اور مَــــــان جـــــانا❤️
Ayaz-Ali-Rajput ❤

ayazali123
 

لوگ ڈھونڈ ڈھونڈ کر حسِین لڑکیوں سے شادی کرتے ہیں
اور بچے باپ پر چلے جاتے ہیں 😂😂😂

ayazali123
 

ہر دفعہ تمہاری باتوں میں آجاوں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا -"
🥀🖤🙃
Ayaz-Ali-Rajput ❤

ayazali123
 

تیری اوقات سے اونچا ہے____عشق میرا😍⁦❤️⁩
تو اپنے آپ کو____ میرے لائق نہ سمجھا کر😌🥀
Ayaz-Ali-Rajput❤

ayazali123
 

پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا-__ 😍
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو-_❣️
Ayaz-Ali-Rajput ❤