Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

کہاں جائیں گے تجھے چھوڑ کر---😞💔
تیرے بنا رات نہیں گذرتی زندگی کیا گزرے گی😔🥺
Ayaz_Ali...

ayazali123
 

یہ الگ بات ھے کہ وہ مجھے حاصل نہیں 😒😐❤
مگر اس کے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں ♥️😍
Ayaz_Ali....

ayazali123
 

شاعروں کی بستی میں سناٹا__ خیر تو ہے؟
محبوب مل گیا یا__ انتقال کرگئے ہو__؟
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

#_بڑھتی نہیں عز ت خودبڑ ھانےسے #__صاحب 👌
یہ #_عطا ہے #__خدا کی جسےچا ہے #__نواز دے👉
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

غلطیاں بھی ہونگی غلط بھی سمجھا جائے گا
یہ زندگی ہے صاحب
تعریفیں بھی ہونگی اور ذلیل بھی کیا جائے گا
Ayaz_Ali_Rajput😶☹🙁

ayazali123
 

لڑکوں کا کیا ہے منہ دھوئے بغری بھی ویسے ہی لگتے ہیں جیسے
منہ دھو کر🙊🙈🙊🙈🙊
🤭😜
🤔koko😲jok😂

ayazali123
 

آج کل کسی کے گھر میں چلے جاو تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں 😐😐😐😁 جیسے چائے نہیں پولیو کے قطرے پلا رہے ہوں😒😒😒
😝koko😝🤪jokes 🤗

ayazali123
 

کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے
😀🤣😂😅😁😍😜😛
زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے

ayazali123
 

حسن کا کیا کام محبت میں 💞😍
رنگ سانولا بھی ہو تو یار قاتل لگتا ہے🙈🥲
Ayaz_Ali_Rajput😎

ayazali123
 

🤞💔🤞,پیار ہوگیا ہےتم سے،،،،😍۔۔۔۔۔۔خود سے ذیادہ ،حدسےذیادہ 😞۔۔۔۔۔
۔سب سے زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔<P>

ayazali123
 

دل میں پورے 64
GB
جگہ خالی ہے☺️
فکر مند نہ ہوں موٹی لڑکی بھی آ سکتی ہے😜
😂😂😂

ayazali123
 

افواہ یہ پھیلی ہے کہ ویکسین کے بعد بچے پیدا نہیں ہوتے 🤔
اب آدھے پاکستان نے ویکسین لگوا کر ایک ایک بچہ اور پیدا کر لینا ہے 😊
صرف یہ چیک کرنے کے لیے کہ یہ بات سچ ہے یا جھوٹ ہے 😂😋😂😁😀
Ayaz_Ali_Rajput😂🤣

ayazali123
 

آنکھ نم ہوتی ہے محرم ميں😢
آنسو شیعہ يا سُنى نہيں ہوتا💔
Ayaz_Ali_ Rajput

ayazali123
 

*اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ لڑکیاں سر پر شاپر ڈال کر نہاتی ہیں تاکہ عقل میں پانی نہ پڑ جائے😂😂😂🤣*
Ayaz_Ali_Rajput😎

ayazali123
 

شاعروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے-----
لگتا ہے عِشق تیرا دھندا عرُوج پر ہے!!❤❤❤
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

*تیرے پیار کی روشنی ایسی ہے ہر طرف اجالا نظر آتا ہے سوچتا ہوں گھر کی بجلی کٹوا دوں کیونکہ بل بہت آتا ہے 😃😃😂*

ayazali123
 

*ہماری زندگی گرمی میں واپڈا کو گالیاں سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں😂🤣🤣*

ayazali123
 

.
ہمارے بارے میں ___ سوچا کرو .
تمھاری سوچ میں ___ اضافہ ہوگا ...
نام ہی کافی ہے🔥
👇
Ayaz_Ali_Rajput👑✌😎

ayazali123
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

وہ تیرا شہر ہو گا جہاں بے وفائی ہوتی ہو😶😶
میرے شہر پنڈی کی مٹی بھی وفا کرتی ہے??😘
Ayaz_Ali_Rajput