پاکستان کی لڑکیاں بغیر میک اپ کے بھی پریاں لکتی ہیں۔🤣🤣💯
باقی کا مزاق کل کرونگا😂😂✌️_*★━━━𒆜𒆜━━━★*_
Ayaz_Ali_Rajput😎😎
-" جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے
وہ دوسری آنکھ سے try کریں
کیا پتہ اللہ کرم کر دے 🙈😂😂😝😝
Ayaz_Ali_Rajput
*ایک خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے*
*لہذا ان لوگوں کا انتخاب کریں جو چہروں کے بجائے خوبصورت دل رکھتے ہیں*🙂
Ayaz_Ali_Rajput
عرصہ بیتا زندگی بیتی سب کچھ بیتا لیکن پھر بھی
جو عشق میں بیتی وہ عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پہ بیتی
Ayaz_Ali_Rajput
ساری رات معشوق نل گپاں !😉😘
اور صبح سٹیٹس: آو مدینے چلیں🙂
اس کی کمزوری سے خوب واقف ہوں میں
گردن کا بوسہ لیتے ہی اسکی جان جاتی ہے..
Ayaz_Ali_Rajput🙈🙈
خدا کرے کہ تجھے اس پہر میں یاد آؤں،
کہ جس پہر ترا خود پر بھی اختیار نہ ہو🙊🤷♂️🥀
Ayaz_Ali_Rajput
وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😂😂😂
Ayaz_Ali_Rajput
*خالق کے بعد جس نے مکمل کیا مجھے👌❣️*
*اہل جہاں سنو!! وہ میری ماں کی ذات ہے.!!!*👌❣️
Ayaz_Ali_Rajput
سنا تھا حوریں جنت میں ہوتی ہیں
آپ ادھر کیا کر رہی ہے محترمہ😇
😂😂😂😂
Ayaz_Ali_Rajput
تہمت لگا کے اپنوں پہ، جو غیروں سے داد لے
ایسے سُخن فروش کو مر جانا چاہیئے .😞😞😭😭
Ayaz_Ali_Rajput
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
💔💔💔
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
Ayaz_Ali_Rajput
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
Ayaz_Ali_Rajput🤐
تیرا صرف دماغ خراب ہے
کاکا😡😠😠
ساڈا چارجر"🤕 لیپ ٹوپ"😰 ٹی وی😨 "پنکها" سب خراب آ.😕😕.🙈✌😆😂😂😂
جتنے زیادہ آپ مخلص ہوں گے
اتنے ہی زیادہ گھٹیا لوگوں سے آپ کا واسطہ پڑے گا😇✨
Ayaz_Ali_Rajput
" ہمارے ہاں تو جو رُوٹھے اُسے مناتے ہیں ، تُمہارے ہاں نہیں ایسا رواج!؟ حیرت ہے! ۔ " 💔🙂🦇
Ayaz_Ali_Rajput
ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺩﻝ ﻣﻮﻣﻦ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ💞🔥
Ayaz_Ali_P
کیوں تمھیں ہوتا نہیں احساس ___❣
کہ میرا ___ ہر احساس ھو تم ___❣
Ayaz_Ali_P
*❤ حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے*
*کل تو کل تھا__________بتاؤ آج کیسا ہے*
*ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن*
*تم بتاؤ تمھارے شہر میں___رواج کیسا ہے 🥀🌚*
Ayaz_Ali...
فارغ وقت میں یاد آنے والا تعلق
😶😟🙁
در حقیقت فارغ ہی ہوتا ہے ✌️❤️
Ayaz_Ali_Rajput
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain