لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے...
تو محبت کونسا جھولا جھولاتی ہے ...
😎😂👌🏻👌🏻
بروز حشر بےخوف گھس جاؤں گا جنت میں
وہاں سے آے تھے آدم میرے باپ کا گھر ہے۔۔۔
Ayaz_Ali_Rajput-😏😏
لگتا ہے محفل میں اُترنا پڑے گا.. دوبارہ
- کچھ لوگ بھول ♡.. گئے ہیں ، معیار ہمارا۔
Ayaz_Ali_Rajput
محبت "کی آزمائش دیکھ دیکھ کے تهک گیا ہوں..
اے میرے خدا
"قسمت"میں کوئ ایسا بھی دوست لکھ دے جو موت تک وفاکرے💔..💔
Ayaz_Ali_Rajput 😔😔
آج بہت دُکھ ہو رہا ہے حال زندگی پر..😔🥀
کاش ہم نے حد میں رہ کے محبت کی ہوتی..
Ayaz_Ali_M💔😣
بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے..!! ❤️😉🙊
محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح..!! ❤️🤗🙈
❤️🙈❤️ Ayaz-Ali ❤️👑❤️
ڈاکٹر : کیا کھایا تھا؟
لڑکی : جی برگر، فرینچ فرائز، پیزہ اور کوکا کولا
ڈاکٹر : غصے سے! یہ وٹس ایپ نہیں ہے
سچ بتاؤ۔
لڑکی: جی ٹینڈے
😂😂😂😂😂😂
*پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا...!*😍😘
*سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں....!*😘😘
😔😔😔
Ayaz_Ali_Rajput 🔥✌
آج ایسے شوہر بنے کہ کل اپنی بیٹی کے اچھے نصیب کی دعا مانگتے ہوئے شرمندگی نہ ہو.. 🙏😐
Ayaz_Ali_Rajput
مى: انکل یہ شهزادا کتنے کا ہے
دکاندار بیٹا آپ شیشہ دیکھ رهے ہو😆 🙊🙈
🙈🙈🙈
🔥Ayaz-Ali-Rajput
🤣🤣🙈🙈😂
اب تمہیں آنکھوں سے مسکرانا ہوگا
ہونٹوں کی خوبصورتی تو ماسک کھا گئے......!!🖤🔥
کرنی ہے تو بس لو میرج ورنہ بچے کیا سوچیں گے
😂😜🤫🙈🙄
ساڈے ابو کولو اک کڑی وی سیٹ نہیں ہو سکی
🤣🤣
*مجھکو جاننے لگے ہو تم,😕💯*
*کیا تم بھی چھوڑ جاوگے؟*
*Ayaz-Ali💔*
*عورت کے ساتھ ایک معاشرتی ناانصافی یہ بھی ھے کہ وہ اپنے لیے کسی مرد کا رشتہ نہیں مانگ سکتی، حالانکہ اسلام اجازت دیتا اپنی پسند بتانے کا 💔😊*
دھوکہ دينے والوں کی قدر کريں🔥
يہ بھی اُستاد کا درجہ رکھتے ہيں💯ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...!!❤
اس کی کمزوری سے خوب واقف ہوں میں
گردن کا بوسہ لیتے ہی اسکی جان جاتی ہے..
Ayaz_Ali_Rajput 😎😎
کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنی سوچیں ہوتی ہیں جو ہمیں اندر تک کھا جاتی ہیں
Ayaz_Ali_Rajput😕😔
پاکستان کی لڑکیاں بغیر میک اپ کے بھی پریاں لکتی ہیں۔🤣🤣💯
باقی کا مزاق کل کرونگا😂😂✌️_*★━━━𒆜𒆜━━━★*_
ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﺎ
ﻏﻤﻮﮞ ﮐﯽ محفلیں ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯽ جمتی ﮨﯿﮟ ....!!
Ayaz_Ali_Rajput😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain