میں تھک کر آؤں تمہاری _____گود میں سر رکھوں 🙈🙈
اور تم بےحد پیار سے میرے بال ____سہلاو 💕❤
Hayeee mery niky niky sapny🙈🙈
وُہ خَسارہ ہَمیشہ یَاد رہتا ہے
جُو کِسی کے سَاتھ دِل سے مُخلص ہو کر کَھایا ہو💔🔥
Ayaz_Ali_Rajput 😶-😔
دوسرں سے جلنے والے ہم نہيں 💥😍
اور ہم پر مرنے والے الحَمْدُ ِلله کم نہيں♥️😘
Ayaz_Ali_Rajput 😎😋
زندگی بھر کے امتحان کے بعد_
وہ نتیجے میں کسی اور کا نکلا_💔
Ayaz_Ali_Rajput
فرق نہیں پڑتا لوگ مجھے کیا کہتے ہیں 🔥🔥
میں اچھا بیٹا ہوں مجھے یہ میری ماں کہتی ہیں 🥀🌚
*𝒳𝓉𝓎𝓁𝒾𝓈𝒽.ℛ𝒿*
*Ayaz-Ali-Rajput🥀*
نہ خیر، نہ خبر...!!
ارے کہاں ہو أو بے خبر..!!🥀🍂
Ayaz_Ali_Rajput 🙄😟
میں کسی سے ناراض نہیں ہوتا
😒😒😒
بس خاص سے عام کر دیتا ہوں
مجھے اس سے عشق ہے کوئی شک نہیں_🥀
میں اس کا جسم مانگوں یہ میرا حق نہیں_
🔥🔥🔥
Ayaz_Ali_Rajput
💞بھول گئے هو اب تو ہمیں بالکل ہی صاحب💞
💞کیا یادیں بھی حکومت نے مہنگی کر دی
Ayaz_Ali_Rajput 🙄😕 💞.
چہرے پے خوشی چھا جاتی ہے آنکھوں میں سرور آجاتا ہے
جب تم مجھے اپنا کہتے ہو مجھے اپنے آپ پے غرور آجاتا ہے
Ayaz_Ali_Rajput😊🤗
😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣
نیت حلال ہو تو
محبت حرام نہیں ہوتی🔥
Ayaz_Ali_Rajput
منزلوں سے گمراہ کردیتے ہیں لوگ،
ہر کسی سے راستہ پوچھنا اچھا نہیں ہوتا 🥀
Ayaz_Ali_Rajput ☹
💓 تم نے محبت ،محبت سے زیادہ کی ہے 💓
💓 ہم نے محبت ،تم سے بھی زیادہ کی ہے 💓
💓 تم کیا کرو گے محبت کی ا نتہا 💓
💓 ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی ہے 💓
Ayaz_Ali_Rajput 💖💖💖
*❤ حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے*
*کل تو کل تھا__________بتاؤ آج کیسا ہے*
*ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن*
*تم بتاؤ تمھارے شہر میں___رواج کیسا ہے 🥀🌚*
Ayaz_Ali_Rajput🙄🙄
مجھے سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں۔۔۔۔😕😏
سوچ بلند کر یا سوچنا بند کر۔۔۔😎🧐
Ayaz_Ali_Rajput
میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بار مل جاؤکہ جتنا یاد آتے ہو
Ayaz_Ali_Rajput😟☹
کیوں ایسا ہوتا ہے اعتبار _____کی ٹوٹی دہلیز پر 💔
جو بہت اپنے ہوں ________اکثر اپنے نہیں رہتے💔💕
Ayaz_Ali_Rajput
انہی سے لڑتا ھوں اور پھر انہی پر فخر کرتا ھوں
!!! یا رب !!!
یہ میرے دوست میری زندگی ہیں
انکو صدا خوش رکھنا...
میرے ساتھ بھی میرے مرنے کے بعد بھی۔۔۔
Ayaz_Ali_Rajput-☺☺
لگتا ہے محفل میں اُترنا پڑے گا.. دوبارہ
- کچھ لوگ بھول ♡.. گئے ہیں ، معیار ہمارا۔
Ayaz_Ali_Rajput-😎😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain