Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

کسی کو پا لینے کے بعد کبھی اُسکی بے قدری نہ کرو کیونکہ جس کو آپ نے پایا ہے ہو سکتا ہے کوئ دوسرا اسکی طلب میں جیتے جی مَر گیا ہو 🔥🥀
Ayaz_Ali_Rajput 💔💔💔

ayazali123
 

جو آپ کو سمجھ نہیں سکتا!۔۔
اسکو حق ہے غلط ہی سمجھے!۔۔
Ayaz_Ali_Rajput 😔

ayazali123
 

میں صدقے جاؤں اپنے مقدر پہ
ہمیں وہ نبی ملا جو نبیوں کا نبیؐ ہے❤,,
Ayaz_Ali_Rajput ،،،

ayazali123
 

شاعری ہم کلام ہونے دو❤
لفظ میرے غلام ہونے دو❤
ابھی جلدی کیا ہے جانے کی❤
رک جاؤ کہ شام ہونے دو❤
دل پہ میرے تونے لکھ دیا❤
ذرا سا مجھے بد نام ہونے دو❤
کیا چھپا کر کرو گے تم محبت❤
بات اب سرے عام ہونے دو❤
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

یــادوں میــں بســــا رکھــا ھــــے تجھـــــــــــے اســـں قــدر💖
کـوئـی وقتــ بھـی پـــوچھــے تــو تیـــرا نـام بتــا دیتـے ھیـں❤
Special for.....😔
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

کہاں وہ دوغلے لوگ تھے سائیں
کہاں ہم نبھانے کی سوچ رہے تھے🖤🙏🏻🖤
Ayaz_Ali_Rajput 😔

ayazali123
 

سوچا ہے ہم بھی شاعری پر کتاب لکھیں گے۔۔۔۔۔!
اس کتاب میں ہم اپنی ۔۔۔پہلی ملاقات لکھیں گے🥀
لکھیں گے تیری ادا .....تیری ہر بات لکھیں گے
ہم تیرے لیے اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جذبات لکھیں گے🥀
لکھیں گےجب کتاب پر۔۔۔۔۔ ہم پہلی غزل،
اس غزل میں تیرے۔۔۔۔مسکرانے کا انداز لکھیں گے🥀
جو نہ لکھیں گے وہ ہو گی فقط تیری بے رُخی
باقی اس میں تیرے سارے ۔۔۔۔خیالات لکھیں گے🥀
ایک تو لکھیں گے۔۔۔۔ اس میں ہم اپنا تڑپنا،
اور اس کے بعد سارے ۔۔۔۔۔۔حالات لکھیں گے🥀
لکھیں گے ہم اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تنہائی کا عالم،
جب سایہ بھی ساتھ چھوڑجاۓ، وہ لمحات لکھیں گے🥀
( 🌷Ayaz-Ali-Rajput

ayazali123
 

ہمارے ہی تعلق سے تعلق بنانے والے.... 👑
آج ہم سے ہی مقابلے کی بات کرتے
Ayaz_Ali_Rajput 👿😎👿😎

ayazali123
 

کبھی مصروف لمحوں میں__!!
اچانک____دل جو دھڑکے تو
کبھی بےچین سے ہوکر____!!
ہر اک سانس تڑپے تو
کوئی آتش سی تن من میں_____!!
اچانک جل کے بھڑکے تو
اے جانِ جاناں____!!
تب_____اتنا سمجھ لینا
محبت کا اشارہ ہے
تمہیں___ہم نے پکارا ہے!!
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

حدودِ ذات سے باہر نکل کے دیکھ ذرا
نہ کوئی غیر نہ کوئی رقیب لگتا ہے
یہ دوستی یہ مراسم یہ چاہتیں یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب کچھ عجیب لگتا ہے
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

شوہر: ہماری شادی کو اتنا عرصہ ہو گیا ہے لیکن تم میری امی جیسی روٹیاں نہیں پکاتی؟
بیوی: کیونکہ تم ویسا آٹا نہیں گوندھتے جیسے ہماری بستی کے حاجی سرور گوندھتا تھا🤣🤣🤣🤣🤣

ayazali123
 

جا بجا دل کو لگانے سے ___کہاں بھولے گا
ہم کو وہ شخص بھلانے سے کہاں بھولے گا
ہاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر
وہ فقط یاد نہ آنے سے ____ کہاں بھولے گا
💖💖💖
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

اگر وہ باتیں کرے دردِ سر چلا جائے
طبیب دیکھے یہ منظر تو گھر چلا جائے..
💖💖💖
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

لہروں سے لڑتے ہیں ہم دریا میں اتر کر
ساحل پہ کھڑے ہوکر سازش نہیں کرتے❤🥀
Ayaz_Ali_Rajput 🙂😎

ayazali123
 

ہونٹ اچھے ہیں آپ کے اور میں
ایسے ہونٹوں سے ہی متاثر ہوں..
دیکھیئے کیفیت سمجھ لیجیے
میں تو اب بولنے سے قاصر ہوں.
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

#ميں کل بھی عروج پر تھا آج بھی عروج پر ہوں 💓
بس کچھ انداز بدلہ ہے کچھ #منافق يار بدلے ہيں👍
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*تمہیں اگر وہ محبت نہیں مل سکی جس کا انتخاب تم نے کیا تھا تو تم اب اس محبت کا انتظار کرو جسے اللہ نے تمہارے لیے منتخب کیا ہے....!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞Ayaz_Ali_Rajput 💞💞💞💞

ayazali123
 

ہونٹ اچھے ہیں آپ کے اور میں
ایسے ہونٹوں سے ہی متاثر ہوں..
دیکھیئے کیفیت سمجھ لیجیے
میں تو اب بولنے سے قاصر ہوں. 🍂
Ayaz_Ali_Rajput

ayazali123
 

لڑکی: امی میں شادی کرنا چاہتی ہوں 👰
امی نہیں بیٹا کسی کا برا نہیں سوچتے😂😂

ayazali123
 

الجھا رہی ہے مجھ کو یہی کشمکش مسلسل🙄
وہ آ بسا ہے مجھ میں یا میں اس میں کھو گیا ہوں🥀🥀
Ayaz_Ali_Rajput