😎😉دیر سے سہی مگر کچھ بنیں گے ضرور💝💯
یہ زمانہ خیریت نہیں حیثیت پوچھتا ہے🔥.🤑💥
.
.
.
Ayaz Ali Rajput
Aaj mera Birthday ha r kisi ne wish tk ni kia
.
.
.
Ayaz_Ali_Rajput 😔😔
دل کے اندر اتنی جگہ پیدا کرو
کہ تمھارے اس دل میں دوسروں
کے راز سماء جائیں..❤😇
.
.
.
Ayaz_Ali_Rajput
اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں۔ 😊💯💔🥀
.
.
.
Ayaz_Ali_Rajput💔😔☹
بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے
جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا
.
.
Ayaz_Ali_Rajput 💔
"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁🥀
.
.
🍁Ayaz🍃Ali🦋Rajput
میری زندگی میں بھی آیا تھا کوئی ♥️
ذرا جلدی میں تھا اور چلا گیا 🖤
.
.
Ayaz_Ali_Rajput💔
بھروسہ بہت بار ٹوٹا ہے لیکن بھروسہ کرنے کی عادت نہیں گئی❤️
.
.
Ayaz_Ali_Rajput😶
اتنے چہرے تھے اسکے چہرے پر. 💔
آئنہ تنگ آکے ٹوٹ گیا """!😔
: محبت کے انداز بھی جدا جدا سے ہوتے ہیں
کسی نے ٹوٹ کر چاہا تو کوئی چاہ کر ٹوٹ گیا🎄🎄🎄🎄🎄🎄
.
.
Ayaz_Ali_Rajput💔-😔
کتنے عجیب ہیں نہ ہم لوگ بھی ؟؟؟
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔
🍂
.
.
Ayaz_Ali_Rajput
*دو ہی گواہ تھے میری محبت کے __وقت اور وہ✌️*
*ایک گزر گیا_______________ دوسرا مکرگیا 💔🖤*
.
.
Ayaz_Ali_Rajput
•من پسند شخص کا فری ہو کے کسی اور سے بات کرنا خون کی گردش کو تیز بھی کر دیتا ہے اور کم بھی....🖤🤞
.
.
Ayaz_Ali_Rajput 💔💔
اعتبار بیچ کے سیکھے ہیں ہم نے سبق"
گویا دانشوری کی بڑی قیمت چُکائی ہے.!!
.
.
Ayaz_Ali_Rajput 😟☹
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!😘
.
.
Ayaz_Ali_Rajput ☺
بچپن کی سب سے بڑی۔۔۔۔۔غلط فہمی یہی تھی
کے بڑے ہوتے ہی زندگی بڑی مزے دار ہو جائے گی
.
.
.
Ayaz_Ali_Rajput ☹😟
پیاس پانی سی کہاں بجھتی ہے میری جانم❤️
ہونٹ ہونٹوں سے ملیں گے، تو کچھ سکوں ہوگا
.
.
Ayaz_Ali_Rajput 😜
جنھیں چھوڑ دیا جائے
ان کا ذکر بھی حرام ہے😰🙏
.
Ayaz_Ali_Rajput
ارے میں پسند تو بہت ہو سب کو لیکن صرف🤔
ضرورت پڑنے پھر
.
.
Ayaz_Ali_Rajput
*میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا*
*سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے..
🙏
.
Ayaz_Ali_Rajput-💔
کسی کو پا لینے کے بعد کبھی اُسکی بے قدری نہ کرو کیونکہ جس کو آپ نے پایا ہے ہو سکتا ہے کوئ دوسرا اسکی طلب میں جیتے جی مَر گیا ہو 🔥🥀
Ayaz_Ali_Rajput 💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain