خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ
آپ سب کی زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں
#Ameen...🤲🏻🔐❤
.
.
.
.
.Ayaz-Ali💫✨
صرف تیرے منہ سے ادا ہوئے لفظ میرے لیئے معنی رکھتے ہیں🖇🔐
باقی آوازوں کو تو میں شور سمجھتا ہوں .
.
.
. 💖 💕💕💕💕💕💕💕 💖
.
.
.
....,💕..Ayaz-Ali...💏🔥....
*🌱 point 👈-👇👇🌱*
*پیسہ وہ صابن ہے جو*
*آج کے زمانے میں ہر قسم*
*کے داغ صاف کر لیتا ہے💯*
*🍂@y@z-@li🍂*
کیا یہ سچ ہے ؟؟؟
لڑکیاں سردیوں میں نہاتی نہیں 🙊
انکا کہنا ھے کہ نہانا لازمی نہیں 😍
بندے کادل صاف ھونا چاھیئے🤑🤑
😂😂
وہ مجھے چھوڑ کر پچھتایا بھی نہیں آپ کہ رہے ہیں محبت مکافات عمل ہے
.
.
.
Ayaz-Ali...😕_😞
" مُفلسی بھی تہمت ہے بیٹیوں کے لِیے ، باپ غریب ہو تو رِشتے بھی نہیں آتے! ۔ " 💔🙂
Ayaz-Ali....😟😳🤐*
لڑکیاں شیشے میں اپنی شکل دیکھنے کے بعد ...🥴😵💫
چلو ارینج میرج تو ہو ہی جاۓ گی 🤱🏻👨👩👦😥
*گہری چپ 🤐*
.
.
.
جب کہا تھا محبت گناہ تو نہیں
پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی
زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو
جان لے کر کہو گے کہ جیتے رہو
پیار جب جب زمیں پر اتارا گیا
زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا
پیار زندہ رہا مقتلوں میں مگر
💔پیار جس نے کیا ہے وہ مارا گیا
.
.
.
Ayaz-Ali💔💔💔
زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہنا چند روز کے عاشق ہونے سے بہتر ہے 💙
.
.
.
Ayaz-Ali💙💙💙
بڑا طویل صدمہ تھا _______!!!
تیرے مختصر سے دھوکے کا__!!!
🙂♥️
.
.
short lines but heart touching. 💔💔💔
.
.
Ayaz-Ali💔💔
انسان کی عقل اتنی سی ہے
اسے جانور کہو تو غصہ آ جاتا ہے
شیر کہو تو خوش ہو جاتا ہے
.
.
.
Ayaz-Ali😦😟
ٹپک پڑتے هیں آنسو جب تیری یاد آتی هے
یہ وه برسات هے جس کا کوئی موسم نۂیں هوتا💔
.
.
.
Ayaz- Ali
انسان دولت سے نہیں کردار سے عظیم بنتا ہے 💯
اپنے کردار کو عظیم بناؤ ہر لباس میں اچھے لگو گے❤
.
.
.
Ayaz-Ali....💙
میں نے کہا " وہ پیار کے رشتے نہیں رہے "
کہنے لگی کہ " تم بھی تو ویسے نہیں رہے "🥀
پوچھا " گھروں میں کھڑکیاں کیوں ختم ہو گئیں؟"
کہنے لگی " وہ جھانکنے والے نہیں رہے "💔
اگلا سوال تھا کہ مری نیند کیا ہوئی؟
بولی " تمہاری آنکھ میں سپنے نہیں رہے"😢
پوچھا " کہاں گئے مرے یارانِ خوش خصال؟"
کہنے لگی کہ " وہ بھی تمہارے نہیں رہے "🥀
پوچھا " کرو گی کیا جو کبھی میں نہیں رہا؟"
بولی " یہاں تو تم سے بھی اچّھے نہیں رہے "
آخر وہ پھٹ پڑی کہ سنو اب مرے سوال
" کیا سچ نہیں کہ تم بھی کسی کے نہیں رہے؟ 💔
گو آج تک دیا نہیں تم نے مجھے فریب
پر یہ بھی سچ ہے، تم کبھی میرے نہیں رہے🥀
اب مدّتوں کے بعد یہ آئے ہو دیکھنے؟
کتنے چراغ ہیں ابھی، کتنے نہیں رہے؟"🖤
*"میں اُنکی گود میں سر رکھ کر اُنکے ہاتھوں کی لکیروں کو چومنا چاہتا ہوں۔۔ اور بتانا چاہتا ہوں۔۔۔کہ مجھے کتنی محبت ہے اُن سے۔۔۔🙂*
✌️تاش کی بازی جیسا ہے ہمارا دماغ___ 👌👌
کوئی نہیں جانتا کب الٹ جائے كب پلٹ جائے___✌☝
.
Ayaz_Ali_Rajput 🖤
جون میں دسمبر بنا دیا مالک 😊
بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے
🙏
*بس اتنے قریب رہو کہ، _____-🥀*
*اگر بات نہ بھی کرو، تو دُوری نہ لگے.*
.
.
.
Ayaz_Ali_Rajput
وہ اہمیت ہی کیا جو منتوں سے ملے..!!🖤🥀
__👑🔥
.
.
.
Ayaz_Ali_Rajput
چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں
یادیں خوبصورت ہوتی ہیں
لمحے خوبصورت ہوتے ہیں
اور ہاں
کچھ لوگ بھی🙃❤️
"..
.
.
.
Ayaz_Ali_Rajput 😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain