♥دل دھڑکتا ھے___🌺___ تو ڈر سا لگتا ھے♥
♦اے میرے مہربان♦
🌺کوئی سن نہ لےمیری دھڑکنوں میں نام تیرا🌺
ایسے پاکستانی ڈرامے کا نام بتائیں جس نے اپ کو رولا دیا ہو
😭
اکھیاں وچوں نم نئیں جاندا
دردا کدھرے تھم نئیں جاندا
میری خاطر رویا سی او ۔۔۔
مینو ایہو غم نئیں جاندا۔۔۔
꧁ Ayaz-Ali ꧂
+═❁+❁═+
اپنی زندگی کا ایک اصول بناو✌
جو جلتا ہے اسے اور جلاوء 💓
محبوب سچا اور چاے کا رنگ پکا
نا ہو تو دونو کو آگ پے رکھ دیں♥️🥀
بات تو میری اوقات کی تھی نہ
پھر اپنی کیوں دکھا دی اس نے💔🥀
کل میں نے مرغی کھائی تھی
آ ج مرغا کھا لیا
پتہ ھے کیوں؟😒
سوچا میری جوڑی تو پتہ نہی کب بنے؟😂
انکی تو بنا دوں😝
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
Am
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
اس نےپوچھا عشق کیا ھے
میں نے کہا تیری یاد
اس نےپوچھا یاد کیا ھے
مین نے کہا تیرا انتظار
اس نے کہا انتظار کیا ھے
میں نے کہا میری ذندگی
اس نے کہا ذندگی کیا ھے
میں نے کہا تیرا عشق
Ayaz-Ali💘💔
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...💯🔥💔
ان کو غلطی کی سزا چوم کے دی جاتی ہے
پیارے لوگوں کی خطاوں پہ بھی پیار آتا ہے 💕
وہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو لفظوں سے ماردیتے ہیں
ورنہ غیروں کوکیا خبر کہ دل کس بات پہ دکھتا ہے ۔
مولا مَضبوط رَکھی___❤💪
تے منافقاں تو دُور رَکھی___😰🔥
کبھی جو مجھے فتویٰ دینے کا ازن ملے !
میں۔ انسان کا انسان کے آگے رونا حرام لکھوں !
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!!!!!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!!!!!
مرد کی محبت جب عشق میں تبدیل ہوجاتی ہے تو عورت بے وفا ہوجاتی ہے۔۔!!
💯😞
حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے ❤
مگر
محبت کو استعمال مت کیجئےـ😌
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_ 😔💔
#___ ❤😘
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
" کون کہتا ہے عشق بنا دیکھے نہیں ہوتا؟
ہم امتیوں کی ہی مثال لے لو"-🌸❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain