Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی
چائے بنا کے پی لینا، سر درد میں کام آئے گی♥️🥀

ayazali123
 

😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین ⁧‫وفا‬⁩ ہوتی ہے 💘

ayazali123
 

🍂صرف اک بار پرکھ کر نہیں چھوڑا تم کو
تم مری جان بہت بار منافق نکلے.....
دکھ تو ہوتا ہے میاں اور بہت ہوتا ہے
جب کوئی دوست کوئی یار منافق نکلے...💔

ayazali123
 

انا پرستوں کو عشق ہو جائے نہ 🙂
تو سمجھ لینا بددعا لگی ہے 💔🔥
Ayaz-Ali Rajput

ayazali123
 

#عیب بہت ہیں مجھ میں مگر اک بات کہوں #
💖اے دوست💖
#کسی سے تعلق کبھی مطلب کے لئے نہیں رکھا#
😊😊

ayazali123
 

یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے❤
💪

ayazali123
 

آنچل کے تقدس کو پامال بھی کرتا ہے❤
بڑھتا ہوا ہر ہاتھ____سہارا نہیں ہوتا❤

ayazali123
 

بچھڑکر تم سےزندگی سزا لگتی ہے 😒
یہ سانس بھی جیسےمجھ سےخفا لگتی ھے 😕
امید_وفا کروں تو کس سےکروں😏
مجھکو تومیری زندگی بھی بےوفا لگتی ہے😑😥

ayazali123
 

انتـــــــــظار کرنا لاکھ مـــــــــشکل سہی ۔۔۔
درد دیتا ہے اس کا کہـــــــــیں اور مصـــــــــروف رہنا۔۔۔

ayazali123
 

"ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد ہزاروں.🍀🌸
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں"!❤✌
Ayaz-Ali_______💕💯

ayazali123
 

[18/01, 10:56 AM] +92 349 5179831: جن کو چائے سے لگاؤ ہوتا ہے...☕
اُنکے سینے میں ضرور کوئی گھاؤ ہوتا ہے...💔
❤_

ayazali123
 

زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیئے💖
تاکہ علم ہو جائے کہ کیوں نہیں کرنی چاہیے🔥💔

ayazali123
 

😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥

ayazali123
 

شکل کی خوبصورتی صرف آنکھوں کو بھاتی ہے😍
مگر کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کرتی ہے❤️

ayazali123
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
💕💕

ayazali123
 

"لاکھ تو کپڑے بدل _ جوتے پہن, بال بنا.🍀🌸
عشق کا روگ ہے آنکھوں سے نظر آتا ہے"!❤✌
_______💕💯

ayazali123
 

[16/01, 4:47 PM] +92 345 5356673: "لاکھ تو کپڑے بدل _ جوتے پہن, بال بنا.🍀🌸
عشق کا روگ ہے آنکھوں سے نظر آتا ہے"!❤✌
_______💕💯
[16/01, 4:47 PM] +92 345 5356673: جونؔ دنیا کی چاکری کر کے
تو نے دل کی وہ نوکری کیا کی
جون ایلیا
[16/01, 4:47 PM] +92 345 5356673: تماشائیوں_کے_قہقوں____میں..
آوازیں_میرے_عزیزوں_کی_تھیں..!
❤️🙂

ayazali123
 

فضول ناز اٹھانے سے بات بگڑی ہے
کسی کو دل میں بسانے سے بات بگڑی ہے۔۔
تھا واجبی سا تعلق تو بات اچھی تھی
تعلقات بڑھانے سے بات بگڑی ہے۔۔
ہم اختلاف کو آپس میں طے نہ کر پائے
کسی کو بیچ بلانے سے بات بگڑی ہے۔۔💔🔥
#Ayaz-Ali

ayazali123
 

🍀🌸مجھے گرے ہوئے پتوں نے سکھایا ہے🍁🍂
💞💕بوجھ بن جاؤگی تو اپنے بھی گرا دیں گے تمہیں 💕💞

ayazali123
 

*آزمائش تو ان ہی کیلئے ہوتی ہیں جنہیں اللہ چاہتا ہے*
*اور صبر وہی کرتے ہیں جو اللہ کو چاہتے ہیں*🕋🕌🕋