Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے صاحب😥
جن کے دل ❤میں بھی دماغ ہوتا ہے...🙏🙏

ayazali123
 

کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤️
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤❤️

ayazali123
 

میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے
یاد تم اس طرف بھی آتے ہو...❤💘

ayazali123
 

🥀♠♠ جو سچے ہوتے وہ تہذیب کے دائرے کا لـحاظ کرنا بھی جانتے ہیں
اور
صبر کا گھونٹ پینا بھی جانتے ہیں♠♠

ayazali123
 

چائے کی طرح چاہا تھا اسے ......💖
بسکٹ کی طرح ڈبو دیا اس نے...💔

ayazali123
 

طبیب عشق نے نسخہ کمال لکھ ڈالا
لا علاج سمجھ کر میرا انتقال لکھ ڈالا
آب حیات میسر ہو کیونکر دنیا میں
جو اس نے علاج تیرا وصال لکھ ڈالا

ayazali123
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔

ayazali123
 

❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے ہم کو💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣

ayazali123
 

#ﺗﮭﻮﮌﺍ _#ﻭﻗﺖ👈⏳ ﺍﻭﺭ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎو...😏😜
#ﺷﻮﺭ_👈_🔊 ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻭﺭ #_ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ👈💪💪.
🔥💪
Work.#*;:Ayaz-Ali Rajput

ayazali123
 

🌹🍃دل کرتا ہے تم سے کچھ کہوں
پر کیا وہ الفاظ نہیں🍃🌹
🌷🌼دل کرتا ہے تمہیں دیکھوں
پر تم خواب نہیں🌼🌷
💓🍂دل کرتا ہے تمھے چھو لوں
پر تم پاس نہیں🍂💓
💕🍀کتنی محبت ہے تم سے
پر کیا فائدہ تمہے احساس ہی نہیں🍀💕

ayazali123
 

اوئے ھوئے
ماشاء اللّٰہ 😍
کچھ نہیں تسی اپنا کام کرو😏
میری ذرا شیشے تے نظر پے گئ سی🤣🤫😁😁

ayazali123
 

توں صرف ساڈے سٹائل______ ویکھ😍
شاعری تے ساڈی بچپن تو ای چنگی اے😍

ayazali123
 

جو تم سب سے کہتے ہو
وہ صرف اللہ سے کہہ کے دیکھو💕

ayazali123
 

اس نے کہا کیسے سمجھوں تیرے درد کو
میں نے کہا عشق کر۔۔بہت کر۔۔انتہا کر۔۔۔اور ہار جا💔

ayazali123
 

میرے خیال🥀
دنیا بھی بڑی عجیب جگہ ہے جب چلنا نہیں سیکھا تھا تو کوئی گرنے نہیں دیتا تھا اور جب سے چلنا سیکھا ہے تو قدم قدم پر لوگ گرانا چاہتے ہیں اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جنہیں اس کی قدر نہیں ہوتی وہ غلطی سب سے بڑی غلطی ہے جس کے غلط ہونے کا احساس تک نہ ہو انسان کو غیروں سے ملی عزت اور اپنوں سے ملی ذلت کبھی نہیں بھولتا۔
Ayaz-Ali...✍️

ayazali123
 

بول نہیں سکتے تو رو لیا کرو ۔ ۔ ۔ ۔ 🥀😏
وہ رب آنسو بھی پڑھ لیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ☝️💖

ayazali123
 

اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔

ayazali123
 

زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥

ayazali123
 

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣

ayazali123
 

چپ چاپ گزار دیں گے تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے.