Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

#کراچی کی بریانی 😋
#لاہور کی بیوٹی 😜
#گجر انوالہ کے تکے 😜
#پشاور کے چپلی کباب 🤗
#اسلام آباد کی خوبصورتی 😘
#فیصل آباد کی جگتیں 😁
#سیالکوٹ کا کھیلوں کا سامان 🙂
#ملتان کا سوہن حلوہ 😋
#گجرات کى کُڑىاں 🤣🤣
#مانانوالہ کی قلفی،
#اٹک کے فسادى لوگ🔥
#جہلم کے وفادار لوگ 😇
#سرگودھا کے مالٹے 😍
#کےپی کے کی گوری گوری پٹھان 🙈
#سوات کی خوبصورتی 😍
ہاۓ میرا پیارا پاکستان 🇵🇰🇵🇰😘
آپ کہاں سے ہیں ؟؟؟
😋🙈
App kha se ho?.......

ayazali123
 

آپ کا خوش رھنا
. آپ کا برا سوچنے والوں کے لئے
سب سے بڑی سزا ھے

ayazali123
 

وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے...
مرشد
اس سے آگے کی داستان ہوں میں ☠️✌️

ayazali123
 

آپ مخلص رہے یہ ہی کافی ہے💓
اجر تو آللہ دے گا ۔✌🏻🔥💯

ayazali123
 

سنو ہم پہ لائن مت مارا کریں 😱💔
ہم یہاں پوسٹ کرنے آتے ہیں عاشقی کرنے نہیں 😂😂😜

ayazali123
 

#••ہم__ سے ملنا__ہے تو__ گہرائیوں__ میں__ آئیے°°#👇
🔥#__°° جناب°° __#🔥
#°°لاجواب موتی__ کناروں__ پہ نہیں ملا __کرتے°°#

ayazali123
 

وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے 😪
جو بعد میں لڑکا بن گئی تھی 💔😂
🦋 *𝚄𝙳𝙰𝚂𝚂 𝙿𝙰𝙽𝙲𝙷𝙸 Rajput اداسی* 🦋

ayazali123
 

مجھ پر ظلم کرتے ہو تو خیر ہے ۔۔کرتے رہو ھمیشا
مگر اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا خدا کے فیصلے کمال ھوتے ھیں۔

ayazali123
 

خوشخبری📣
لڑکیوں کے لئے لنڈے میں 250 کی
دو جرسیاں مل رہی ہیں...!😝😂

ayazali123
 

*بیشک وہ عورت ہی ہے جو اک لفظ قبول ہے کے بعد...*
*اپنے آپ کو اک انجان مرد کے حوالے کر دیتی ہے...*
Ayaz-Ali فرزند ➤⃟🍁*
*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*

ayazali123
 

آج کی بات پھر نہی ہوگی ...... یہ ملاقات پھر نہی ہوگی
ایسے بادل تو پھر بھی آئیں گے ایسی برسات پھر نہی ہوگی
رات ان کو بھی یہ ہو ا احساس ... جیسے یہ رات پھر نہی ہوگی
اک نظر مڑکے دیکھنے والے ۔... کیا یہ خیرات پھر نہی ہوگی 😞

ayazali123
 

ہر طرف سے ہو رہی ہے تجھ پر شاعری
اے دسمبر __ بتا تیری خاصیت کیا ہے

ayazali123
 

یہ عشق کرے شکستہ، وہ عشق کرے غازی
ہائے وہ عشق حقیقی، ہائے یہ عشق مجازی۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

ayazali123
 

غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏

ayazali123
 

دسمبر گزر رہا ہے ۔۔۔۔
" معافی " ٹورنامنٹ بھی شروع ہو گیا🤭😁
چھوٹی معافی: =/300 روپے😕🙊
بڑی معافی: =/600 روپے😒🙈
دل سے معافی: =/1000روپے😁😚
ہاں اب کس کس کو معافی چاہیے...؟🙄🤔🤔🤔
جس نے معافی مانگنی ہے مانگ لے
پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے۔۔!!😌😂😂😂

ayazali123
 

سیکھا جو زمانے کا طرز کلام میں نے
Sagar g
زمانہ ہی چلا اٹھا کتنے بد زبان ہو تم
Murshid...!
🔥💯

ayazali123
 

HAZRAT ALI" Agar kiSSi pe Bharosa karo to aakhir tak, Bharosa karo natija chahy jo bhi nikley Aakhir mein ya to aapko 1 Sacha Dost miley ga, Ya phir 1 Acha Sabaq:- 18 hours ago

ayazali123
 

“ہم “بھی“ جیت “جائیں“ گے“ ہر “جنگ “ارطغرل “کی“ “طرح۔“
. . . . . . . مرشد. . . . . . . . . .
“بس” اک“ یار “چاہیے“ حليمہ“ سلطان “کی“ طرح“

ayazali123
 

اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں ۔
کیونکہ آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے 😂😂😂

ayazali123
 

مجھ کو تولا گیا....خطاؤں سے،
میری اچھائیاں....رائیگاں نکلیں..!💯