Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

درد دیتی ہے خاموشی تیری... 
مار دیتا ہے تیرا بےخبر رہنا....💔

ayazali123
 

توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥

ayazali123
 

👈سادگی میں رہنا ہمارے #باپ #دادا کی نصیحت ہے ♥️❣😍
ورنہ شوق تو آج بھی تیری اوقات سے اونچے ہیں 🖕🔥

ayazali123
 

زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯💔

ayazali123
 

ہار اور جیت کا امکان کہاں دیکھتے ہیں ✌
ہم پنڈی کے لوگ ہیں نقصان _کہاں_ دیکھتے ہیں 💯💯

ayazali123
 

مُجھے گاؤں کا نہ رہنے دیا 😔
♥️Ayaz-Ali❤
شہرِ 💔پنڈی کی محبت نے ❣

ayazali123
 

#دھوکہ__دینا__تو__محبت__والوں__کی__رسم__وفا__ہے
"
#پھول__خوشبو__کے__لئے__ہوتے__تو__لوگ__جنازے__پر__نہ__ڈالتے💔💔😢

ayazali123
 

کوئی ہاتھ پکڑے گا تو تھام لُوں گا 🥀
اب میں پہلی مُحبت کا رونا نہیں روؤنگا

ayazali123
 

محبت ہو اگر سچی تو منزل مل ہی جاتی ہے
خدا غرق کرے اسکو یہ جملہ جس نے بولا تھا____!!!🍁

ayazali123
 

*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!💔
Ayaz Ali Rajput

ayazali123
 

ویسے جن محبتوں کا غرور اللہ توڑتا ہے
ان محبتوں میں کتنی شدت ہوتی ہوگی نا•🙂❤
Ayaz-Ali-Rajput

ayazali123
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اچھے لوگوں سے ان کی غلطیوں کی بنا پر قطع تعلق مت کیجیے اس لیے کہ ان کی غلطیاں بھی غلطی سے ہی ہوا کرتی ہیں....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

ayazali123
 

پاکستانیو
اگر گاڑی کے پیچھے جوتا لٹکا دینے سے آپ کی گاڑی حادژے یا نقصان سے بچ جاتی ہے تو پھر ایک جوتا اپنے گلے میں وی لٹکا لو کیونکہ آپکی زندگی آپ کی گاڑی سے زیادہ قیمتی ہے 🙄🙄😏😏

ayazali123
 

❤️
تجھے عشق ہو خدا کرے
کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے
تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جا ئیں
تیری آنکھ پرنم رہا کرے
تو اس کی باتیں کیا کرے
تو اس کی باتیں سنا کرے
اُسے دیکھ کر تو رک پڑے
وہ نظر جھکا کر چلا کرے
تجھے ہجر کی وہ جھڑی لگے
تو ملن کی ہر پل دعا کرے
تیرے خواب بکھریں ٹوٹ کر
تو کرچی کرچی چننا کرے
تو نگر نگر پھرا کرے
تو گلی گلی صدا کرے
تجھے عشق ہو پھر یقین ھو
اُسے تسبیحوں پر پڑھا کرے
میں کہوں " عشق ڈھونگ " ہے
تو نہیں نہیں کہا کرے . .!!

ayazali123
 

یہ عشق بھی بڑی نا مراد چیز ہے💔
اسی سے ہوتا ہے جو کسی اور کا ہوتا ہے🙏

ayazali123
 

وہ جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔چھوڑ کر ۔۔۔!🥀💔
بتاؤ راستہ دوں۔۔۔۔۔۔۔یا واسطہ۔۔۔۔😔🥀
Ayaz-Ali-Rajput

ayazali123
 

تم چائے کی طرح محبت تو کرو۔۔۔۔۔۔۔
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نہ جاؤں تو کہنا۔۔۔۔۔
Ayaz-Ali-Rajput

ayazali123
 

نفرتوں کے شہر میں چالاکیوں کے ڈیرے ہیں 😐
یہاں وہ لوگ رہتے ہیں جو تیرے منہ پر تیرے اور میرے منہ پر میرے ہیں😓

ayazali123
 

کبھی اندھے کو دیکھا ہے کسی کا ہاتھ پکڑ کے چلتے ہوئے
میں نے دوستی میں تم پر ایسی ہی بھروسہ کیا تھا💔😔
Ayaz-Ali-Rajput

ayazali123
 

تم اپنوں میں خوش رہنا مجھے بھلا دینا.
کبھی آجاۓ میری یاد تو مسکرا دینا.:
بہت مشکل ہے تیرے بنا جینا اے دوست.:
مر جائیں تو دل کے کونے میں دفنا دینا
Ayaz-Ali 💔💔💔