فرض کرو اگر فرست میں تم کو مل جاوں
حیرت میں پڑ جاو گے یا چائے بھی پلاو گئے
حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتادو,😞
حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے_!😑
*ادھوری محبت*💔🔥
تمیز سے بات کیجہیئے...✌🌸
عزت مفت میں ملے گی...🥀🖤
Ayaz-Ali Rajput
نشانی بتائوں اداس لوگو کی.
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ
سنا ہے یہ مسکراتے بہت ہیں
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ
طبیب یوں نہ کر کو شش
تجھے کیا خبر میرے مرض کی
پہلے عشق کر پھر چوٹ کھا
پھر لکھ دوا میرے درد کی
Ayaz-Ali
خبردار کسی نے لڑکیوں 👩
کی عمر پر انگلی اٹھائی 😠
وہ 18 کی تھی 18 کی ہیں اور
18مرتے دم تک
کی رہیں گی۔😂😂😂✌️
خوشبو چائے کی ہو یا رشتوں کی....
احساس کے رنگ میں ہی اچھی لگتی ہے 🥰🙈🙈
✍️`ماں باپ دعائیں مانگ مانگ کر بیٹا مانگتے
ہیں😇😇
اور
وہ ظالم فیس بک
or DD pr
پر لڑکی بن جاتا ہے😂😂`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
✍️لوگ کہتے ہیں کہ اچھے دل والا انسان ہمیشہ خوش ہی رہتا ہے،
جبکہ میرا ماننا ہے کہ اچھے دل والا انسان ہمیشہ دکھی ہی رہتا ہے۔
کیونکہ وہ دوسروں سے بھی اچھائی کی امید رکھتا ہے۔ ❤`
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
✍️لڑکیاں وفا کرنے پہ آجائیں تو اپنی جان بھی دے دیتی ہیں 😌😌
مگر فلموں میں 🤣👎`
😄😋😛
*ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ـــ«༻*
Jumma Mubarak
یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو ,,,,
صاحب ,,,,,,,,
بـــــڑے پرہیــــــــزگار ھـــــوگئے ہو ,,,,,,,💔
درد میں شدت نہیں رھی سائیں
اسے کہو مجھے ایک بار پھر اپنا بنا کے چھوڑے🤎
Ayaz Ali-Rajput...
*_یہ جو حالات ہیں میرے ایک دن سدھر جائیں گے_*
*_پر بہت سے لوگ میرے دل سے اتر جائیں گے🖤_*
کوئی اگر مفت بھی دے تو مت لینا 💘
دل ابھی اور بھی سستے ہوں گے 🙏
برفی سمجھ کر #صابن کھا لیا🙉
اب کیا کروں🤔😜😂
اس کے لہجے کی تلخیاں دیکھ کر..
اس سے رابطے کم کر لیۓ میں نے....
گزرتا جا رہا ہے دسمبر
نہیں دیا نا تم نے نمبر
سکون تیرے سجدے سے ملتا ہے یا رب
موت بھی سجدے میں دینا
💞آمین ثمہ آمین💞
❤Ayaz-Ali....
تجھےجو اپنے ہاتھوں سےبناکے پلاؤں چائے
یقیناً تو میری محبت میں گرفتار ہو جائے ❤
💔💔 Ayaz Ali 💔💔
وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھے...
اور ھم سر جھکا کر بولے محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے....✌️ ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain