Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

مانگا تو تھا ہم نے اسے ہر *فجر* کی دعا میں ۔۔۔💕
پر شاید اس کو *پانے والا تہجد* کا پابند تھا۔۔۔💔💔
اہل ذوق🍁

ayazali123
 

. ╭•┄┅═══✮❂✮═══┅┄•╮
۔ دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش
ہم نے تیرے خیال کو ___ دنیا بنا لیا
. ╰•┄┅═══✮❂✮═══┅┄•╯
( Ayaz-Ali )✍۔🔥❤

ayazali123
 

جو با رش کی تمنا ہے تو ان آ نکھوں میں آ بیٹھو
وہ بر سوں میں کہیں برسیں ،یہ بر سوں سے برستی ہیں۔
Ayaz-Ali (Rajput)

ayazali123
 

جو لوگ کہتے ہیں نا کہ تجھے درد میں نہیں دیکھ سکتے
😢😢😢💔😭😭
قسم خدا کی زندگی میں سب سے زیادہ درد یہی لوگ دے کر جاتے ہیں 💔💔
Ayaz-Ali (Rajput)

ayazali123
 

میں خود کو تجھ سے مٹاؤں گا احتیاط کے ساتھ
تو بس نشان لگا دے، جہاں جہاں ہوں میں
🔥🔥Ayaz-Ali🔥

ayazali123
 

نفرت کرتے هو نہ مجھ سے ------- تو اس قدر کرنا...!!!
کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر لفظ شکر هوں...!!!
💔😢

ayazali123
 

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے
ہم نے ہر دغا باز کی باہہنوں میں صنم دیکھے ہیں

ayazali123
 

اگر کر دیتے اس وقت نظر انداز تجھے
تو شاید آج ہم یوں نظر انداز نہ ہوتے۔🔥💯

ayazali123
 

سانس بھی ___ تیری ادا لگتی ہے ❤️.
جا کے پھر سینے سے _____ آ لگتی ہے ❤️
کیا غضب ہے یہ ____محبت کی نماز ❤️
پڑھ کے اٹھو تو _____قضا لگتی ہے💞👈

ayazali123
 

Jumma Mubarak
Kamli Waly Muhammad(SAW) ko sadky ma ja
Jay ne aa k ghareeban di baa pharr laiey.
⛈⛈⛈
Jay Na hondy Muhammad(SAW) Na Honda jahan
Jay ne aa k ghareeban di baa pharr laiey

ayazali123
 

تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں !
💊💊💊💔💔💔
Ayaz Ali ...

ayazali123
 

بیوقوف میاں بیوی : ایک بے وقوف اور اس کی بِیوِی رات کو چھت پر سو رہے تھے . بِیوِی کہنے لگی جب ہمارے ہاں لڑکا ہو گا تو اس کے واسطے چارپائی کہاں بچھائیں گے ؟ بیوقوف بولا : تم اپنی چارپائی اُدھر سرکا لو . میں ادھر سرکا لیتا ہوں . بِیوِی بولی : لڑکے کی دلہن کے واسطے بھی جگہ بنا لو . لیکن اب جو انہوں نے چارپائیاں تھوڑی اور سرکائیں تو دونوں چھت سے نیچے جا گرے . آخر دونوں روتے ہوئے اُٹھے اور کہنے لگے خدا ایسی دکھ دینی والی اولاد کسی کو نہ دے . 😆😆😆

ayazali123
 

اپنے سر سے وار کے پھینک دیتا ہوں انھیں ❕
جنھیں گمان ہے کہ اُن کے بغیر جی نہیں سکتا✌️
Ayaz Ali ...

ayazali123
 

مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا...💔

ayazali123
 

بچھڑ جاؤ تو دیواروں سے ٹکریں مار کے روئیں
میسر شخص کی قیمت ٹکے کی بھی نہیں ہوتی

ayazali123
 

پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💯

ayazali123
 

"یہاں ہر شخص دل میں کوئی کہانی چُھپائے بیٹھا ہے"!🌸❤
_______💕💯

ayazali123
 

جب یورپ میں فوتگی ہوتی ہے
تو لوگ کہتے ہیں
Rest in peace
اور پاکستانی کہتے ہیں
راتی چنگی پلی روٹی کھادی سی 😂😂

ayazali123
 

اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا
جب اس کو ہی دوری کا احساس نہیں
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا

ayazali123
 

💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞