❤⚘لوگ بےوفائی پر چھوڑتے ہیں ❤
❤⚘اس نے مجھے میری محبت ❤
❤⚘کی شدت دیکھ کر چھوڑا ..!! 💔
یہ سوچتا بھی نہیں ہوں کہ احتیاط کروں
تمہاری یاد سے کیسے مذاکرات کروں
جو تیرے بعد ملی ھے، وہ تجھ سے جلتی ھے
مجھے بتاؤ میں کس سے تمہاری بات کروں؟
Ayaz Ali 💔💔💔
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
کئی لوگ اتنے نیک ہیں
کہ
رات کو انکی رضائی سے روشنی نکلتی ہے
موبائل کی ....... ہاہاہا
😂😜😛
لڑکیاں شادی میں بریانی نان قورمہ سیخ کباب کولڈ ڈرنک کے بعد
ہاۓ امیّ پیٹ میں درد
امی: کہا تھا نا سرخ جوڑا نہ پہننا لگ گئی نظر😛😜
دل ❤میں رہ کر۔۔۔۔۔۔ دل💔 دکھاتے ہو
اپنے مقام دیکھو۔۔۔۔۔اور اپنا کام دیکھو💔💔💔
غریبی لڑتی رہی ٹھنڈی ہواؤں سے
امیروں نے کہا واہ کیا موسم آیا ہے
Aslam o Alikum & Good morning
کچھ اس لیئے بھی چھوڑ گئے ہیں لوگ ہمیں تنہا
دیتا رہا ہوں انھیں عزت أنہی کے معیار سے بڑھ کر
✨🌸"-
"-مرد کی محبت عورت کو ہمیشہ جوان رکھتی ھے جب کہ مرد سے ملی ناقدری عورت کو جواں عمری میں بدصورت اور بدمزاج کر دیتی ہے کیونکہ عورت کے سب رنگ مرد سے ہی ہیں 💯🦋🥀
جو شخص آپ کی پر خلوص محبت کو ٹھکرا دے ❤
وہ شخص دنیا میں کسی ایک کا بھی نہیں ہو سکتا 💑
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں........!!!!!❤❤
#اے_____دوست
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر........!!!!!!!❤❤
کوشش کرو کہ سب کچھ ٹوٹ جائے پر وہ مان نہ ٹوٹے
جو کسی بہت اپنے نے خود سے زیادہ آپ پر کیا ہو
کبھی کبھی ہمیں خاموش رہنا پڑتا ہے
اس لئے نہیں کہ ہم ڈرتے ہیں بلکہ اس لئے کہ رشتے ہمیں بحث سے زیادہ پیارے ہوتے ہیں
یہی سوچتے سوچتے لوگ ایک دوسرے کو بھول جاتے ہیں ۔!!!!
Dost!
کہ وہ ہمیں یاد نہیں کرتے ، تو ہم اسے کیوں یاد کریں ۔!!!
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
Ayaz-Ali....
💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔
💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
"جو ہر کسی _ پہ مر جائے.🍀🌸
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے"!❤✌ _______💕💯
*Ayaz_Ali. 2*
❤
❤❤
👈بنا مطلب کوئی بات کرے مجھ سے✔️
👈ایسے اک شخص کی تلاش ہے مجھے۔۔۔۔۔۔۔
Ayaz-Ali....
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی مر جاتے ہیں کچھ لوگ
Ayaz-Ali...
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا💔💔💔
Ayaz-Ali...
“واہ“ رے“ عشق “تیرے“ کیا“ کہنے😭
“تجھے “جو “جان“ لے“ تو “اسی“ کی “جان“ لے😭
“واہ “رے ”عشق“ تیری“ فنکاریاں“😭
“ہنستا “بھی“ توں “ہے“ رولاتا“ بھی“ توں“ ہے “مرواتا“ بھی“😭
“توں“ ہے“😭
Ayaz-Ali
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain