ہمارے ہو کر رہو گے تو چاہیں گے عمر بھر
تمہارے سوا کسی اور کا سوچیں تو کافر
Ayaz ali...
دیکھتے ہیں ہم دونوں ______جدا کیسے ہو پائیں گے 🙃
تم مقدر کا لکھا مانتے ہو ہم_______ دعاؤں کو آزمائیں گے❣️
Ayaz-Ali
مُجھے تُم ............... عام رھنے دو
یونہی................... بے نام رھنے دو
ضرورت ھی نہیں.................کوئی
مُجھــــے............ ماھتاب کہنے کی
سُہانا خواب.................... کہنے کی
کہ تھل میں............... آب کہنے کی
مُجھــــے ................. مغرور کر دیں گی
خُودی سے...................... چُور کر دیں گی
تُجھی سے....................... دُور کر دیں گی
تمہاری...............................شاعری، غزلیں
مُجھــــے ................... مجبور کردیں گی
بِگاڑو مت ...................... میری عادت
نِگاھوں ...................... کو حیا کہہ کر
لبوں ....................... کو بے وفا کہہ کر
ھنسی .................... کو اِک ادا کہہ کر
اداؤں ........................ کو قضا کہہ کر
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا♥️♥
Ayaz Ali
سنو #لڑکیوں ایک بات کہوں #مارو گی تو نہیں ! 🙄😌
#پاٶں پر بھی #میک__اپ کر لیا کرو
یہ بھی #تمہارے ہی ہوتے ہے😝😝🙉🙉🙈. 💞┅┄┈•※ ͜✤✤͜※┅┄┈•
Ayaz Ali
میں نے سنا ہے رانا فواد اپنے کمرے سے باہر نہی نکل رہا ۔ اندر سے دکھی گانوں کی آوازیں بھی آ رہی ہیں ۔
رانا فواد ۔۔چل کوئی نا 😅
Ayaz Ali...
مجھے شوربے والی بھنڈی 😍😍
میٹھے کریلے 🤗🤗
گرم قلفی❤️
.
.
نمکین زردہ😍😍
میٹھی بریانی 😋😋
.
.
.
تیز پتی والی کوک بہت پسند ہے 😝😝😝
آپ کو کیا پسند ہے بتائیں 🙈🙈🙈
#_____________😋
Ayaz-Ali
✨🌸💙*
اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے
تیری یادوں کو لے کر پهر دسمبر آنے والا ہے....
# Ayaz-Ali💕💕( Rajput )✍
Aslam o alikum &
Good Morning 🌞
🌟⭐⭐🌻🌻🌻
🌾🥀🍁🍂💐🥀🌷
Doctor ne kaha jaan banao
🤭🤭
ab samjh nhi aa raha kis ko jaan banao.😝😜🤭
☘️ Ayaz-Ali Rajput ☘️
آپ کے papa کیا کام کرتے ہیں?? 😊
سب فخر سے بتانا کیونکہ بابا جو بھی کرتے ہیں حلال تو کماتے ہےنا
مرشد وہ مجھ سے ناراض ہے__😑
میں نے کال پر اسے امی کے سامنے بھائی بول دیا😁🙊😂😂😂😂🙈🙈🙈
🌹 Ayaz-Ali Rajput 🌹
میرے لب اس کے #تقدس میں ہلتے ہی نہیں
اسے کہو میری شاعری میں #اظہار_محبت دیکھے
🌹 Ayaz-Ali Rajput 🌹
ایک معصوم سا سوال
دل پاس ہی ہے یا دے دیا کسی کو🤷♀️🙄
🌹Ayaz-Ali Rajput 🌹
online free earning at home
https://caatlay.com
yeh link shortner website ay ,join kro link short kr k send kro ur payse kmao
🏃👲جلدی میری پوسٹ کو
لائک اور اچھے اچھے کمنٹس کرو
اورــــــــــــــــــــــــــــ جیتو 🎁
21انچ ــــــــــــــــــ 📺 ٹی وی☺
ــــــــــــــــــ کا خالی ڈبہ😂
مزید معلومات کے لئے اپنے ــــــــــــــــــ 📱موبائل
ــــــــــــــــــ کو دیوار سے مار دیں 😂😂😂😂😂
I'm🌷 Ayaz-Ali Rajput🌹
سٹوڈنٹ نے رات 10 بجے ٹیچر کو کال کی
سٹوڈنٹ: ہیلو سر جو آپ نے کلاس میں پڑھایا تھا وہ پھر سے رپیٹ کرسکتے ہو؟؟؟
ٹیچر: جی ضرور ، پڑھنے والے لڑکے لگتے ہو
سٹوڈنٹ: نہیں سر مجھے نیند نئیں آرہی اور آپ جب پڑھاتے ہیں تو بہت مزے کی نیند آتی😆😆😁😁
🍀 Ayaz-Ali Rajput ☘️
میں نے تباہی مچا دینی تھی 😁😎
لیکن 😏😐
شعر یاد نہیں آرہا 😁😂😂🙈🙈
🌷 Ayaz-Ali Rajput🌷
سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے🥀
🌹 Ayaz-Ali Rajput 🌹
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے
سکون بہت ملتا ھے تجے اپنا سوچ کر
🌹 Ayaz-Ali Rajput 🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain