Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

حال دل مجھے اپنا سونایا نہ کرو
میری بات سمجھو مجھے سمجایا نہ کرو
ڈر ہے کہیں تم سے محبت نہ ہو جائے
خدارہ ہمارے گھر آیا جایا نہ کرو
اپنے آپ کو ساتھ لائو تو کوئ بات بنے
خدارہ یہاں اکیلے تم آیا نہ کرو
مایوس ہو جاتے ہیں باغوں میں پھول بچارے
بے نقاب تم باغوں میں آیا نہ کرو
غم چھپانے میں ہوں میں مصروف آمی
اور لوگ کہتے ہیں مسکریا نہ کرو🖤
Rajpoot❤❤❤

ayazali123
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣

ayazali123
 

ہسپتال میں ہوں 😢😢
دعا کرنا
نرس سیٹ ہو جاے 😁🙆

ayazali123
 

#میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا#
#تیری سنجیدگی بتاتی ہے تجھے ہنسنے کا بہت شوق تھا#💔
Ayaz-Ali ( Rajpoot )🍁🌹🍁

ayazali123
 

مبارک ہو
damadam والو
تمھاری بھابھی اس بار
بھی لڑکا نکلی۔۔
😂😂😂

ayazali123
 

دوستوں سے گزارش ہیں فون ذرا جلدی اٹینڈ کر لیا کریں کرونا والی بی بی کی تقریر سن سن کر کان پکُ گئے ہیں 😂🙏

ayazali123
 

ہاہاہا روٹی پکانے کا دوسرا دن
روٹی گول بھی ہوگئ اور باریک بھی 😍
بس فولڈ نئیں ہو رہی یار 😔😩😫
کوئ گرل گائیڈ ہی کردو ۔ کہاں کمی رہ گئ 😟😧
Rajpoot❤❤❤

ayazali123
 

گزر ہو جاۓ میرا بھی اگر طیبہ کی گلیوں میں
تو کردوں زندگی ساری بسر طیبہ کی گلیوں میں
ہوائیں رحمت حق کی وہاں چلتی ہیں روز وشب
برستا نور ہے شام وسحر طیبہ کی گلیوں میں
جدھر دیکھی اسی ماہ مبین کی چاندنی دیکھی
جمال مصطفی آیا نظر طیبہ کی گلیوں میں
محمد مصطفی کے عشق میں ہر آنکھ پرنم ہے
یہ دیکھا ہے محبت کا اثر طیبہ کی گلیوں میں
فرشتے بھی ادب سے سر جھکاتے ہیں وہاں راشد
میری کیوں نہ جھک جاۓ نظر طیبہ کی گلیوں میں
گزر ہو جاۓ میرا بھی اگر طیبہ کی گلیوں میں
تو کردوں زندگی ساری بسر طیبہ کی گلیوں میں
Ayaz Ali ❤

ayazali123
 

خوب نام محمدؐ ہے اے مومنو
جس میں نقطہ بھی رب کو گوارا نہیں
جو نبی کی محبت سے منہ پھیر لے
دونوں عالم میں اس کا گذارا نہیں
ظلم پہ ظلم سہہ کر یہ بولے بلال
ظالمو یہ غلط ھے تمہارا خیال
دامن مصطفٰی میں کیوں چھوڑ دوں
اتنا کمزور ایماں ہمارا نہیں
دیکھو قرآن میں ہے جابجا مومنو
رب نے کیسے نبی کو مخاطب کیا
کبھی یاسیں کہا کبھی طہ کہا
نام لے کر خدا نے پکارا نہیں
نسبت مصطفیٰ بھی بڑی چیز ہے
جسکی نسبت نہیں اسکی بخشش نہیں
خود خدا نے نبی سے یہ فرما دیا
جو تمہارا نہیں وہ ہمارا نہیں
آمین ثم آمین یا رب العالمین
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم

ayazali123
 

ﻋﺠﺐ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ
ﺑﮍﯼ ﮐﭩﮭﻦ ﯾﮧ ﻣﺴﺎﻓﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑِﭽﮫ گیا ﮨﻮﮞ
ﺍُﺳﯽ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ…
ﺷﮑﺎﯾﺘﯿﮟ ﺳﺐ ﺑﺠﺎ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﮟ ﺩﻻﺅﮞ...
ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﺮ ﮨﮯ
ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﻼﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺅﮞ
ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﻣﯿﮟ
ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ گیا ﮨﻮﮞ
ﺍُﺳﮯ ﺧﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺷﺎﯾﺪ
ﻣﯿﮟ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺑﮑﮭﺮ گیا ﮨﻮﮞ۔۔۔!!
Ayaz Ali Rajpoot❤❤❤

ayazali123
 

خیالِ یار نے بے چین رات بھر رکھا ........💕💕💕
کبھی تکیہ اِدھر رکھا کبھی تکیہ اُدھر رکھا ........💕💕💕
🌹🌹🌹
Ayaz-ali Rajpoot ❤❤❤

ayazali123
 

ہم برف ڈال کہ پی لیا کریں گے
اب گرمی آگئی ہے تو کیا چھوڑ دیں چائے۔۔۔😕😑😄
Rajpoot...

ayazali123
 

کتنی محبت ہے تجھ سے لفظوں کے________!!💞
سہارے کیسے بتاؤں_______!!💕
محسوس کر میرے احساس کو اب________!!💞
گواہی کہاں سے لاؤں______!!
Ayaz Ali ( Rajpoot )

ayazali123
 

شادی کرونگا تو اسی لڑکی سے جو
لڑائی کے بعد بولے😝
👈ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار تھپڑ مجھے 🤣🤣🤣
Rajoop😂😛😜

ayazali123
 

"تیرے" دیدار پہ میرا "اختیار" ہوتا::((🌷))
تو" روز روز " ہوتا " بار بار "ہوتا::((💗))
Ayaz Rajpoot

ayazali123
 

نظر چرا کر کہا بس یہی مقدر تھا
......
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پر ڈال دیا💔❤

ayazali123
 

کسی گلاب میں اتنی خوشبو نہیں
جتنا مجھ میں تم مہکتے ہو❤

ayazali123
 

😭😭😭میرے بھائی رانا زاہد کامران کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے جو کہ ملتان نشتر ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہے سب لوگوں سے دعا کی اپیل کرتا ہوں کے اللہ میرے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے😭😭😭

ayazali123
 

ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌💔
🌹🌹🌹 Rajpoot...❤❤❤

ayazali123
 

میری شاعری کا عنوان ہو تم
میرا دل میری جان ہو تم 💃
#Ayaz-Ali❤💕😘