Damadam.pk
ayazali123's posts | Damadam

ayazali123's posts:

ayazali123
 

مجھے تو ایسا لڑکی چاہیے جو 🙊
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے😍🔥
جانو ❤
تم سارا پیزا کھا لو😍😋
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی 😆😆😃😜😃😌😂😂
mely mashoom shay khuwab..

ayazali123
 

تم سے تمہارے بعد یہی واسطہ رہا'
بچھڑے ہوؤں میں نام تیرا ڈھونڈتا رہا'
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں'
لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا' 💖🌹

ayazali123
 

#Meri_aankho_pe_koi_aayat_pardh_kr_dum
#kro
#Yeh_hamesha_tujhe_dekhne_ki_zid_karti
#hai
😍😍💘💖💘

ayazali123
 

اس نے بڑے غرور سے بولا تم جیسے بہت ملیں گے👌
ہم نے مسکرا کر کہا " ہم جیسے کی ہی تلاش کیوں ؟
Rajpoot...

ayazali123
 

یہ پیار محبت سب دھوکہ ہیں.
میری طرح سب معصوم ہوجاٶ ابھی بھی موقع ہے😂

ayazali123
 

ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں 😊
قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی عشق نہ کرتا کوئ💗
rajpoot...

ayazali123
 

❣اس نے کہا منزل مشکل ہے❣
❣ہم نے کہا چلو ساتھ چلتے ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣اس نے کہا تمہارا ساتھ کیا ہے❣
❣ہم نے کہا محبت وفا ہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣اس نے کہا چھوڑ تو نہیں جاوں گئے❣
❣ہم نے کہا موت کا کیا پتہ💓
Ayaz-Ali ❤❤❤

ayazali123
 

izzat bhut hi mhenga tufha he
is ki umeed sasty logo sa na rakho
rajput

ayazali123
 

عورت کو مرد کی خوبصورتی نہیں،
کردار متاثر کرتا ہے❤🙂
آپکی راۓ کیا ہے؟؟
Ayaz Ali❤🍂🍁🌺

ayazali123
 

ایک تڑپتے دل کی پکار -----------
دل کے ارمان سنائیں کیوں زمانے کو
مدینے جو چلا ھوں ------
یہ بہتے آنسو دکھائیں کیوں زمانے کو
مدینے جو چلا ھوں۔ --------
نہ چھیڑ ذکر روز محشر کا۔ مجھ سے۔ اے ناصحا
یہ ٹوٹا ھوا دل ھے۔ اسے۔ لے کر مدینے جو چلا ھوں
مٹ جائیں گے سب غم۔ دھل جائے گا یہ دل
آج اسے لے کر مدینے جو چلا ھوں
Ayaz Ali.❤❤❤🍂🍁🌺

ayazali123
 

larko k anso kabhi jhute nhi hote unhy b piyar ki zarorat hoti he har larke
jisam k bhuke nahi hote 💯💯💯💯💯🙏🙏🙏🙏🙏
Ayaz Ali.❤❤❤

ayazali123
 

تم سے تمہارے بعد یہی واسطہ رہا'
بچھڑے ہوؤں میں نام تیرا ڈھونڈتا رہا'
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں'
لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا' 💖🌹
Ayaz Ali...🍂🍁🍂

ayazali123
 

اے #سن_پگلی 😉جتنے #تیرے_گال💓
#_گلابی ہیں
اوتنے #میرے____😜😜 #_شوق #_نوابی
ہیں۔ ✌️۔
#Ayaz Ali ( Rajpoot ) 💓🔥

ayazali123
 

#TèRa_Ghamand_Tujhe_hi_Haraayega🙄
#Mai_kya_hun😌
#Ye_tujhe_waqt_bataayega 🕒
Ayaz Ali ( Rajpoot )

ayazali123
 

Duniya jale gi hm or jalayenge...
mere phle bht dushman the hm or banayenge
Ayaz Ali❤❤❤

ayazali123
 

Tum wahi karo Jo
Thumhara Dil kahta Hai😃
Zamane ko kahne Do
Zamana kaha Chup Rahta Hai😉
Ayaz Ali...

ayazali123
 

سبزی والے کے پاس گیا اور بولا پانچ کلو ٹماٹر دینا
پاس کھڑی آنٹی نےاپنے شوہر کو کہنی مارکرکہا اپنی فوزیہ کیلےیہ لڑکاٹھیک رہےگا
MashAllah keh doo zalmoo jaloo mat 😂😂😛

ayazali123
 

لاؤ تیرے ہاتھ کی انگلیاں دباؤں😉
تھک گئی ہوں گی مجھے رپلائے کرتے کرتے😜
Ayaz Ali...❤❤❤

ayazali123
 

تم جس کو یاد کر کے رو رہے ہو
Rajpoot ...
وہ کیسی اور کو خوش رکہنے میں مصروف ہے...
#Ayaz-Ali ❤❤❤

ayazali123
 

ساقی . میری میت پر کفن نہ ڈالو مجہے عادت ہے مسکرانے کی .
Ayaz Ali ❤❤❤
مجہے یہاں سے نہ لے جاؤ امید ہے میرے یار کے آنے کی..
اگر دیر ہو جائے تو کچھ نا کہنا اسے عادت ہے مجہے ستانے کی ...
اگر ہو جائے ناراض تو اسے کوشش کرنا منانے کی ....
جب دیکھ کر چلا جائے پہر تیاری کرنا مجہے >===> دفنانے کی <====<
#پروڈکشن__بیوفائی