#سنا ہے لے 🌿لیتے ہو بدلہ🍀 ہر بات #کا 🌺🌺
#آزماٸنگے کبھی🌺 تیرے لبوں💋 کو چوم #کر
Ayaz Ali...❤❤❤
Single Hone Ka Koi Aik Faida Hi Bata Doo.😃
Dil Ko Tasaley Deni ha😂
Shadeed Single...😛😛
لڑکی: مجھے پتلے لڑکے پسند ہیں
میں : No reply
لڑکی : کہاں گئے؟🙄
میں : وہ ہوا آگئ تھی میں اڑ گیا تھا😂😁😜🙈
mast try 😜
مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ۔۔😎
تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے تو عــــــــــــام سمجھ لیا!
Ayaz Ali...❤❤❤😎
#*مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو*
#*کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گے💞*💞
#Ayaz Ali ❤❤❤
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک,,!!💕
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,
Ayaz Ali ❤❤❤
Manzil un ko milti ha jin k sapnoo m Jan hoti ha
💚💛💜
Paroon se kuch nhi hota hosloon se uroon hoti ha
Ayaz Ali...📝
یــادوں میــں بســــا رکھــا ھــــے تجھـــــــــــے اســـں قــدر
مر شد
کـوئـی وقتــ بھـی پـــوچھــے تــو تیـــرا نـام بتــا دیتـے ھیـں❤
Ayaz Ali ( Rajpoot )
کوئی روح کا طلبگار ملے--تو ہم بھی کریں دوستی
مرشد
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں--کوئی دل سے نھیں ملتا 💞
Ayaz Ali ❤❤❤
میرے دل کا درد کس نے دیکھا ھے۔۔💔
ھمیں تو تڑپتے صرف خدا نے دیکھا ھے۔۔💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں۔۔💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے۔۔🙂💔
Ayaz Ali🍀
آپ کے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے 😘😍
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے🙉🙈
ڈوبنا ہو تو پھر اتنے سکون سے ڈوبوں😻
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتہ نہ لگے😜
ہمارے پیار سے جلنے لگی ہے اک دنیا😏😎
دعا کرو کسی دشمن کی بددعا نہ لگے😘😍
#Ayaz Ali (Rajpoot) Isb
دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی تھی
میرے رب نے اس کو عبادت بنا دیا 😇
Ramzan
کیا بتاٸیں عشق میں کتنا ستاۓ ہوۓ ھیں 😌
صبح اسکے باپ نے مارا اب اس کے بھاٸی
آۓ ھوۓ ھیں 🤣
😂😂😛😜
کوئی جدا ہوگیا کوئی خفا ہوگیا،
نہ جانے زندگی میں ہم سے کیا گناہ ہوگیا،
بہت سجدے کیے کسی کو پانے کے لیے،
جس سجدے میں ملنا تھا وہ سجدہ ہم سے قضا ہوگیا.
Ayaz Ali Rajpoot ( Islamabadian)
تنہا رہ لیں لیکن اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
Ayaz Ali❤Rajpoot❤
Before love😊💓💓💓
دھوکا نہ دینا تجھ پر اعتماد بہت ہے
یہ دل تیری چاہت کا طلبگار بہت ہے
تیری صورت نہ دیکھوں تو کچھ دکھائی نہیں دیتا
کیا کروں ہمیں تم سے پیار بہت ہے
😊😊😊😊💓💓💓💓
islamabadian❤Ayaz Ali Rajpoot
Good Night Friends...
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
نماز سے مُحبت اور بڑھ گٸ.....!!
جب دیکھا مرتے ہوۓ اپنی عُمر کے لوگوں کو.....!!😕😕
islamabadian Ayaz Ali❤❤❤
بن کے احساس محبت کے حسین جذبوں کا...😍💚
وہ میرے دل میں دھڑکتا ہے غضب کرتا ہے....😍💖
#Ayaz Ali Rajpoot...💜
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
Ayaz Ali Rajpoot 💙💙💙
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain