دنیا میں آنے والا ہر انسان صحابی نہیں ہوتا،لیکن وہ جو اللّٰہ سے شرم کرے،اس کا خوف رکھے،گناہ کی طاقت پر بھی گناہ سے بچے،اورجو عافیت کیلیۓ نہیں”اطاعت“کیلیۓ بندگی کرے۔۔۔۔وہ صحابی بن کر ضرور نکلتا ہے۔۔۔
کیونکہ
زندگی کے غار میں،اعمال کےچراغوں میں،سب سے روشن چراغ”اللّٰہ کے خوف“کا ہے۔
محبتوں کا مان رکھنا سیکھیۓ کیونکہ زندگی بہت چھوٹی سی ہےاور کوشش کریں کسی کا مان اور اعتبار نہ ٹوٹے کیونکہ وقت تو گزر جاتا ہے لیکن دی ہوٸ تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain