🌹میرے رب میں بار بار حاضر ہوں🌹
تو کیا ہوا اگر میں تلبیہ پڑھنے والوں میں سے ✔نہیں
تو کیا ہوا اگر میں حجاج کرام کے درمیان ✔
سعی کرنے والوں میں سے نہیں
✔تو کیا ہوا اگر میں حجاج کے درمیان دعا مانگنے والوں میں سے نہیں
✔تو کیا ہوا اگر میں حجاج کی صفوں میں نماز پڑھنے والوں میں سے نہیں
🌹میں پھر بھی بار بار حاضر ہوں میرے رب🌹
اس کے چہرے کی زیارت جو عبادت ہوتی
تو میں زمانے کے ولیوں کا قلندر ہوتا۔۔۔۔۔
🌹🌹✌🌹🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain