Damadam.pk
baaz-aa-ja's posts | Damadam

baaz-aa-ja's posts:

baaz-aa-ja
 

🤍✍️مجھے دو چیزیں بے حد اچھی لگتی ہیں...😎
ایک لہجہ نرم ،دوسری #چاۓ گرم ❤😉
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

جو کسی ایک سے مخلص ہو
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
❣️😇❣️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤...samjy

baaz-aa-ja
 

بابا جی فرماتے ہیں ایک بہت پرانی کہاوت ہے
😂
اس لیے مجھے بھی یاد نہیں
😂😅 😂😂😅
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

.کسی نے مجھ سے پوچھا☺
تم group میں اتنی posts کیوں کرتے ہو😏
تو میں نے مسکرا کر جواب دیا🙂🙂
ان غریبوں کا میرے سوا کون ہے😂😂.
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

یکطرفہ محبت
ڈیوٹی کا آخری گھنٹہ
اور انٹرنیٹ کی دھیمی رفتار بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں 💯🥀"
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

*تو میرے دل پہ ______ ھاتھ تو رکھ۔۔۔!!!*❤️
*میں تیرے ھاتھ پہ______ دل نہ رکھ دوں تو پھر کہنا۔۔۔!*💖
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

آخر کتنا چاہنا پڑتا ہے ایک شخص کو ۔؟؟؟
کے وہ کسی اور شخص کو نہ چاہے ۔۔💔🙂🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

اسے بلاؤ کہ پاس بیٹھے ذرا سا ماتھے پہ ہاتھ رکھ کر💞
جو اسکے چھونے میں ہے شفا وہ کسی دوا میں اثر نہیں ہے😌
🌹
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

:.🧡"-😘°°__"-Hαɱ ÅηkhΘη ɱɘıη Nαhı Đıɭ❍ ɱɘıη Ʀəhʈɘ hαıη"°•__•😌❣️~•| ____🤍🥀
🤎"-°°__"-Hαɱ sε ɱɪɭηɘ k❍ ɭσg αρηα Nαʂɘɘɓ kαhʈɘ ɧɑɪɪη•°__•✨💖~•|
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

کردار دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں 🔥
ہم ذبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے✌❤.
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 


کوئی تو رات ایسی ہو، ان اداس راتوں میں!!
چاند پورا ہو، پهول مہکے ہوں،اور تم چلے آؤ..🙏🏻🙄.....RajPuT.....
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں ميں!!!❤
اسے محبت تھی? نہيں تھی? ہے? نہيں ہے!!🥀💔🔥
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

بادشاہ تھے ہم اپنے مزاج مستی کے😊💔
کمبخت عشق نے تیرے دیدار کا فقیر بنا دیا🥺🙏
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

بڑی حسرت تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی۔۔۔۔۔۔💞
دوپٹا جو ہٹا کمبخت زلفیں دیوار بن گئیں۔۔۔۔۔۔💞
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

تیری مصروفیت،تیری مجبوریاں سر آنکھوں پہ
"لیکن"
تیرا یوں بے پرواہ ہونا اچھا نہیں لگتا 🥀🥀
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے 💝
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا 🙂
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

تیرا چند لمحے بات کرنا۔۔۔۔🍁
میرے دن سنوار دیتا ہے۔۔۔۔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤

baaz-aa-ja
 

کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🥀
جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں۔🥀
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤