💝بے حد محبت ہے آپ سے💝
❤️مان لیجئے یا ماردیجئے❤️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
محبت محتاج کہاں حسن اور جوانی کی
میں تو عمر کے ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں♥️✨
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
مت ڈھونڈنا _____ ہمیں نفرتوں کی تپش میں..!!!
ہم صرف محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے..!!!
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
*سمجھ نہیں آتا وفا کریں تو کس سے کریں 👉🔥*
*مٹی کی بنے یہ لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پر بک جاتے ہیں 👎💯*
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
چوم لیتی ہیں لٹک کر کبھی چہرہ کبھی لب
تُم نے زلفوں کو بہت سر پہ چڑھا رکھا ہے
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
زلیخا پھر تیرے قدموں میں ہوگی !! 💗💗
تم یوسف جیسا کردار تو لاؤ ۔۔۔۔۔!💞💞
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
رانجھے نے اگر بانسری کی جگہ باجا بجایا ہوتا تو
ہیر کا ابا بھی کہتا
لے جا ہیر تے چھڈ ساڈی جان 🙏🤣🤣
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
انسان کو انسان کا عادی ہونا🥺
سب سے برا نشہ ہوتا ہے🖤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
دیکھنے کے لیے__ سارا عالم بھی کم
چاہنے کے لیے______ ایک چہرا بہت ❤
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
ہم نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکھا ہے
کوئی پاگل بھی بنائے تو بن جاتے ہیں 😞
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
محبت تو ""اوروں"" سے بھی ملے گی!!!!!
آپ کو یاد آئیں گے ____ آداب میرے💕
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
تجھ پر مقدر مہربان ہے ورنہ✨
ہم ہر کسی کو میسر نہیں♥️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
بادشاہ تھے ہم اپنے مزاج مستی کے😊💔
کمبخت عشق نے تیرے دیدار کا فقیر بنا دیا🥺🙏
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
Husan walo ki mahfil main na jaya karo
SAQQI
Ye to ankho Se pela k sb kuch loott laty hain..🙏🏻🙏🏻
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
🥰کمال کرتے ہو اپنی باتوں کا تذکرہ بھی لاجواب کرتے ہو
روبرو ہو کے بھی ہم سے پردہ نشینوں کی طرح کلام کرتے ہو🥰
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
رات کتنی ویران سی رہ جاتی ہے ناں🥀
جب کچھ اپنے یاد کیے بنا ہی سو جاتے ہیں💔
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
بات صرف محبت کی نہیں تھی یار
میں تمہارا ذہنی عادی ہوگیا تھا 😔🥀
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،☹️
❥ᚒ⋆⋆𝑴𝒆𝒓𝒚 𝑩𝒅 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒐 𝑺𝒕𝒂𝒐 𝑮𝒚⛦⛦🖤.Black Lover..🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain