اللّه تمہاری جھولی کو تب خالی کرتا ہے..!!"
جب اس کے پاس دینے کے لئے کچھ بہترین ہو..!🥰❤️
#
الله سے تعلق تو ایسا ہونا چاہیئے
جیسے ماں سے ہوتا ہے تھک جاؤ
تو اس کی گود میں سر رکھ دو
سب سے اچھی زندگی وہ گزارتا ہے جو اپنی ضروریات کے لیے اللہ کے سوا کسی دوسرے پر بھروسہ نہیں کرتا
جب یقین اللہ کی ذات پر ہو تب ہر چیز کی پروا کرنا چھوڑ دیا کرو کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے
مجھے اللہ کافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے
سورہ توبہ
یا اللہ پاک جب میں مایوس ہو جاوں تو میری مدد فرما
کیونکہ میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہیں
اک دن خود کو اپنے پاس بٹھایا ہم نے
پہلے یار بنایا پھر سمجھایا ہم نے
خود بھی آخر کار انہی وعدوں سے بہلے
جن سے ساری دنیا کو بہلایا ہم نے
موت نے ساری رات ہماری نبض ٹٹولی
ایسا مرنے کا ماحول بنایا ہم نے
_
،،،کبھی چاند بن_______کسی رات میں__
کبھی نظر آ_______کسی بات میں___
کبھی ساتھ ساتھ_______یوں ہم چلیں__
تیرا ہاتھ ہو_______میرے ہاتھ میں__
میں کسی کی_______بات بھی جب کروں__
تیری بات ہو_______میری بات میں___
اُس سے ڈھونڈتا_______ہوں میں رات دن_
وہ جو گم_______ہوا میری ذات میں_۔
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں🙂
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے🥀
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے❤🔥
اس طرح ہم نـے بھی کسی شـام گـزر جانا ہے🍂
شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخمِ نارسا
ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے ۔۔
اے دردِ ہجر ہم سے مُحَبت سے پیش آ
ہم نے تجھے بھی جھیلا بڑے احترام سے۔۔
میں درد کا گاہک ہوں سو بُہتان تراشو
بُہتان بھی ایسا کہ کمر توڑ کے رکھ دے۔۔۔🥀
ہم نہیں مانتے تھے پھر اک دن__
اس کی وحشت نے ہم کو سمجھایا__
ہم فقط باعث اذیت ہیں__🖤
" رونے سے اگر کُچھ مِل جاتا تو وہ شخص مُجھے کب کا مِل چُکا ہوتا ۔۔۔ مگر افسوس! ۔ " 💔
ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں
کیسےکہہ دوں کہ "غم"نہیں ہوتا
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا
کیاکروں۔۔۔۔۔۔"درد " کم نہیں ہوتا🥀🖤
وہ ھے اپنا یہ جتانا بھی نہیں چاہتے ہم
د ل کو اب اور دکھانا بھی نہیں چاہتے ہم
آرزو ھے کہ وہ ہر بات کو خود ہی سمجھے
دل میں کیا کیا ہے دکھانا بھی نہیں چاہتے ہم
ایک پردے نے بنا رکھا ہے دونوں کا بھرم
اور وہ پردہ ہٹانا بھی نہیں چاہتے ہم
تہمتیں ہم پہ لگی رہتی ہیں لیکن پھر بھی
آسماں سر پہ گرانا بھی نہیں چاہتے ہم
خودنمائ ہمیں منظور نہیں ہے ہرگز
ایسے قد اپنا بڑھانا بھی نہیں چاہتے ہم
دس سے ملنا ہے اسے ایک ہیں ان میں ہم بھی
اس طرح اس کو بلانا بھی نہیں چاہتے ہم
ہم سے ملنے کی تڑپ جب نہیں اس کو " مینا"
ہاتھ پھر اس سے ملانا بھی نہیں چاہتے ہم
اپنے گزرے ہوے ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بےکار تمناوں پہ شرمندہ ہوں میں ❤️
شدید ترین اداسی میں تمھارا ساتھ ،، وقت کے لگائے ہوئے زخموں پر بہترین مرہم ہے__🍁❣️
میری چوکھٹ سے ملا کرتا تھا جن کو سورج
اب وہ خیرات میں دیتے ہیں اجالا مجھ کو
مجھے اس کا دوسروں سے اور دوسروں کا اس سے ہنس کے بات کرنا زہر لگتا ہے وہ میرا دوست ہے تو بس میرا ہے🙄✨🔐🖤
for u kharus🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain