Damadam.pk
baba.ki.malka22's posts | Damadam

baba.ki.malka22's posts:

baba.ki.malka22
 

ایک اور شخص چھوڑ کر چلا گیا تو کیا ہوا
ہمارے ساتھ کونسا یہ پہلی مرتبہ ہوا

baba.ki.malka22
 

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
کہ وقت منتیں کرتا رہا!! گُزار مجھے..!
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا!! پکار مجھے

baba.ki.malka22
 

آیت سناؤ صبر کی قرآن سے
ورنہ اُلجھ پڑونگا میں سارے جہاں سے
وہ شام آج بھی میرے سینے میں نقش ہے
جب ایک شخص پھر گیا تھا اپنی زبان سے

baba.ki.malka22
 

اثاثہ لگتے تھے مجھ کو کبھی جو خواب مرے
تمہارے بعد تو وہ بھی خسارے لگتے ہیں
اے میری روح کے حصے!! تمہیں پتہ ہے؟ مجھے
تمہارے نام کے انسان بھی پیارے لگتے ہیں✨🔐⁦🍂

baba.ki.malka22
 

تم تو روزہ رکھ کر بھی نہیں سمجھے
ایک بار اگر نیت کر لی جائے تو پھر توڑا نہیں کرتے 💔😥

baba.ki.malka22
 

اور پھر ہم نے چھوڑ دیے وہ لوگ
جو ہماری جان ہوا کرتے تھے 🙂🖤

baba.ki.malka22
 

خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس⊙
بہتریــن انسان وه ہــے
جسکا وجود دوســـروں کــے لیــے
فائدہ منـد ھو...

baba.ki.malka22
 

سجدے لمبے کیجئے مشکلیں
چھوٹی ہو جائیگی انشاءاللہ♥️

baba.ki.malka22
 

جب بھی مانگو
رب سے رب کو مانگو
کیونکہ رب تمہارا ہو گیا
تو سب تمہارا ہو گیا

baba.ki.malka22
 

*دعا میں بڑی قوت ہوتی ہے ۔خالق حقیقی کو پکارنے میں عجیب لذت اور سرور ملتا ہے ۔۔۔ اندهیروں سے اجالوں کی طرف سفر ہونے لگتا ہے مصیبتیں ٹل جاتی ہیں آزمائشیں رحمتیں بن جاتی ہیں خوف و ہراس قوت ایمانی سے لبریزہو کریقین کی منزل تک پہنچتا ہے اور الله رب العزت کی رحمت وعنایت بن جاتا ہے ۔سب کواپنی دعاوں میں یاد رکهیں ۔ ہوسکتا ہےکہ کسی کےلیےآپ کی دعا رحمت بن جائے ۔ الله تعالیٰ آپ کو ہمیشہ شادوآباد رکھے*
*🤲🏻آمین یا رب العالمین. *

Funny joke
b  : Bas ab gendy ki kami thi😆😆 - 
baba.ki.malka22
 

*🌴تم تو صبر کے قائل تھے، رضائے رب پہ مائل تھے...!*
*پھر یہ شکایتیں کیسی...؟*
*یہ رنجشیں کیسی...؟*
*انسانی فطرت ہے کہ ایک گہرا دُکھ ہوتا ہے تو کئی آنسوں مچلتے ہیں اور کئی شکوے نکلتے ہیں...!*
*اِضطراب مسلسل ہے...!*
*کئی جذبوں کی ہلچل ہے...!*
*مگر ہر حال میں اللّٰہ کے شُکر کا جو حلف آپ نے اُٹھایا تھا...!*
*کیا اُس کو نبھایا ہے...؟*
*کیا رب سے بڑھ کر آپ نے یہاں کسی کو مُخلص پایا ہے...؟*🌹♥️🌹

baba.ki.malka22
 

*!!! اے انسان۔ !!!*
*تمہاری خوبصورتی۔ تمہارا جمال۔ تمہارا حُسن ۔ جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ،تمہاری قابلیت کے چرچے،تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہو نے والے ہیں تو غرور کس بات کا ؟؟؟*
*کیا تم نے نہیں سنا ؟*
*کُلُّ نَفَسٍ ذائقۃُالمَوتِ*

baba.ki.malka22
 

رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ ۔
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا۔ البقرہ 201✨🌸

baba.ki.malka22
 

اَلسَّــلَامُ عَلَيْــكُم وَرَحْمَــةُ اللهِ وَبَـرَكـاتُهُ
ہماری لاکـھ بُــرائیـــوں کــو جــانتـــے ہــوئــے بھـی ہم ســے بــے انتہـــاء مُحبّتــــ کــرنـــے والا صِـرفــــ ہمارا ربـــﷻ ہــــے🥰

baba.ki.malka22
 


اے ایمان والو ! بہت سے گمانوں سے بچو ، بعض گمان گناہ ہوتے ہیں۔اور کسی کی ٹوہ میں نہ لگو،اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو۔کیا تم میں سے کوئی یہ پسند کرے گا کہ وہ اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھائے؟ اس سے تو خود تم نفرت کرتے ہو ! اور اللہ سے ڈرو ۔ بیشک اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ، بہت مہربان ہے ۔
*سورة الحجرات*
*آیت نمبر 12*

baba.ki.malka22
 

لوگ ڈھونڈتے رہے کامیابی کو
مؤذن ساری عمر کہتا رہا حی الفلاح

baba.ki.malka22
 

ہم سب یہ چاہتے ہیں کہ ہماری موت ایمان پر ہو
لیکِن یہ کیوں نہیں چاہتے کہ ہماری زندگی ایمان پر ہو

baba.ki.malka22
 

کیا بخشے جائیں گے ہم
ہر نماز کے بعد نا محرم کو مانگنے والے

baba.ki.malka22
 

اور حقیقت تو یہ ہے کہ اب ہمیں خدا تب یاد آتا ہے
جب ہم درد کے مارے ہوئے ہوں
غرض کے مارے ہوئے ہوں یا پھر مرض کے مارے ہوئے ہوں