نماز کبھی نہ چھوڑیں اس لیے کہ قبروں میں لاکھوں لوگ ترس رہے ہیں کہ دوبارہ زندگی مل جائے تاکہ اللہ کے لیے ایک سجدہ کر لیں
اذان فجر ایسا الارم ہے جو قسمت والوں کو ہی بیدار کرتا ہے
میں انسان ہوں نہیں سمجھ سکتا تیری مصحلت
تو میرا رب ہے میری مشکلیں حل کر دے
اے گناہ کرنے والے گناہ کرتے ہو اور پھر ہنستے ہو
تمہارا یہ ہنسنا اس گناہ سے بڑا گناہ ہے
گھروں میں رکھے قرآن پر جمی ہوئی دھول
دل پر جمی ہوئی سیاہی کو ظاہر کرتی ہے
روزہ افطار کرنے کے بعد کی دعا
اَللّٰهُمَّ اِنِّی لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَيْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ
’’اے اللہ!میں نے تیری خاطر روزہ رکھا اور تیرے اوپر ایمان لایا اور تجھ پر بھروسہ کیا اورتیرے رزق سے اسے کھول رہا ہوں۔‘‘
جس کو اپنے اللہ کے سامنے سجدے کرنے کی توفیق نہیں ہوئ اس سے بڑا بدنصیب کوئی نہیں ہے
کبھی کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں
تاکہ ہمیں بہتر چیز مل سکیں
ہمیشہ اللہ پر یقین رکھو
اور اس کے شکر گزار رہو
غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے میں کبھی دیر مت کرو
کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا
وآپسی اتنی ہی دشوار ہوگئی
اگر ہم کو نماز ادا کرنے کے بعد بھی سکون نہیں ملتا
تو ہمیں چاہیے کہ نماز سکون کے ساتھ ادا کریں
مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا
کبھی ہاتھوں کا اٹھنا
کبھی سجدوں میں جھکنا
کبھی آنسووں کا تڑپنا
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے
جس نے جان بوجھ کر ایک نماز چھوڑی اس کا نام جہنم کے اس دروازے پہ لکھا جاے گا جس سے وہ داخل ہوگا
کسی نے پوچھا ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ ہماری نماز قبول ہوئی یا نہیں
تو فرمایا گیا کہ اگر اگلی نماز کی توفیق مل جائے تو سمجھ جانا کے تمہاری پچھلی نماز قبول ہو گئی
کیجئے ہر بات پر صبرو شکر
بہت حسیں ہے خدا پہ یقین کا سفر
کتنی دلکش بات ہے نا
سمندروں کے رب کو بندے کا ایک آنسو پسند ہے
ابلیس نے تو اک سجدے سے انکار کیا تھا وہ بھی انسان کو اور ہم اللہ پاک کا بلاوا اذان سن کر بھی نماز نہیی پڑھتے تو کتنے سجدوں سے انکار کر رہے ہیں کبھی تو سوچیں
اللہ کے معاملے میں اتنا نہ سوچا کرو
آنکھیں بند کر کے اعتبار کر لیا کرو
کیونکہ یہ معجزوں کا راستہ ہے
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو
اور پھر یوں کرو کہ اپنے ربﷻ کی خاطر صبر کرنا شروع کر دو تو پھر ربﷻ آپ کے دل کو غم کی بجائے سکون سے بھر دے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain