Damadam.pk
baba.ki.malka22's posts | Damadam

baba.ki.malka22's posts:

baba.ki.malka22
 

روتے رہ جاؤ گے جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی
ابھی بھی وقت ہے نوجوانو! نماز قائم کرو

baba.ki.malka22
 

نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو
لیکن
دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑو

baba.ki.malka22
 

اس کے در پے سکوں ملتا ہے
اس کی عبادت سے نور ملتا ہے
جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں
اسے دل کا سکوں ضرور ملتا ہے

baba.ki.malka22
 

اور پھر وقت آخر ثابت کر ہی دیتا ہے
کہ اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں🌸❤️✨

baba.ki.malka22
 

نماز کی فرصت نہ ملی تو کیا کرو گے
اتنی مہلت نہ ملی تو کیا کرو گے
روز کہتے ہو کل پڑھوں گا نماز
کل اگر سانس نہ رہی تو کیا کرو گے

baba.ki.malka22
 

" - 🌼
*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*
*"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"👑✨*

baba.ki.malka22
 

دل میں کم کم ملال تو رکھیے
نسبتِ ماہ و سال تو رکھیے
آپ کو اپنی تمکنت کی قسم
کچھ لحاظِ جمال تو رکھیے
آپ اپنی گلی کے سائل کو
کم سے کم پر سوال تو رکھیے
جانے مجھ سے یہ کون کہتا ہے
آپ اپنا خیال تو رکھیے.! 🍁
جون ایلیاء 💔

baba.ki.malka22
 

ramzan ka Chand mobarak ho AP sab ko✨☺️

baba.ki.malka22
 

ہم سنے اور سنائے جاتے تھے
رات بھر کی کہانیاں تھے ہم 🙂💔
جون ایلیاء 🖤

baba.ki.malka22
 

بہت نزدیک آتی جارہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ کرلیا کیا ؟ 🙂💔

baba.ki.malka22
 

اشک آنکھوں میں,لہجے میں تھکن اتار بیٹھا ہوں
عجیب شخص ہوں.....خود ہی سے ہار بیٹھا ہوں💔
جون ایلیاء

baba.ki.malka22
 

‘ کوئی جانتا ہے ‘ کسی جناحٓ کو ؟
مُجھے ایک شخص سے آزادی چاہیے !
(جونٓ ایلیاء) ❤

baba.ki.malka22
 

یہی تو محبت ہے یارو کہ اب وہ
ہماری طرف کم سے کم دیکھتے ہیں
*جون ایلیا*

baba.ki.malka22
 

اُن کے اندازِ کرم ، اُن پہ وہ آنا دل کا
ہاائے وہ وقت، وہ باتیں ، وہ زمانہ دل کا
نہ سُنا اُس نے توجہ سے فسانہ دل کا
عمر گُزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا
وہ بھی آپنے نہ ہوے ، اور دل بھی گیا ہاتھوں سے
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا
دل لگی ، دل کی لگی بن کر مٹا دیتی ہے
روگ دشمن کو بھی یارب نہ لگانا دل کا
اُن کی محفل مِیں نصیر اُن کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا

baba.ki.malka22
 

ﺍﮎ ﺗﯿﺮﺍ ﮨﯽ ﺗﻮ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ
ﻭﺭﻧﮧ ﮐﻮﻥ ﮨﻨﺴﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ۔

baba.ki.malka22
 

تمھارا کیا بگاڑا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو تم نے توڑ ڈالہ ہے
یہ ٹکڑے میں نہیں لونگا مجھے پھر دل بنا کر دو

baba.ki.malka22
 

ایک تمہارے خیال میں ہم نے
جانے کتنے خیال چھوڑے ہیں۔۔۔🥀🍁

baba.ki.malka22
 

ھزار سجدے تو کر چُکی ھُوں
قَضا تُمہاری محبتوں میں
مَیں اَب دِکھاوے کا کوئی سَجدہ
اَدا کَرُوں گی ، تو کیا کروں گی
بغیر پانی بھی کوئی مَچھلی
بھلا کبھی رہ سَکی ھے زندہ
مَیں تُجھ کو کھو کر، کِسی کی ھو کر
بتا کروں گی ، تو کیا کروں گی
میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر
جُدا رھُوں گی تو کیا کروں گی ؟؟
یہ ٹھِیک کَہتے ھو ، بے وفا ھُوں
وَفا کروں گی ، تو کیا کروں گی ؟؟
بس اَیک تُو ھی تو رہ گَیا ھے
جہاں سارا تو کھو چکی ھُوں
تُجھے بھی اپنی اَنا میں آ کر
خفا کرُوں گی ، تو کیا کروں گی ؟🖤

baba.ki.malka22
 

"_" 📿🤲🕋 "-"
اپنــــــــــے رب سے مانــــــــــگو🤲✨
" کیــــــــــونکہ"
نہ وہ اوقــــــات دیکهتــــــا ہـــــــے نــــــہ ذات🍃🥰

baba.ki.malka22
 

عِشق عين عِشق شين........عِشق قاف کرتا ہے...💔
💫 *٠مرشد٠* 💫
يہ لاحق جس کو ھُوجاۓ_____٠ اسے برباد کرتا ھے😥