💔🙂✨
حسرتیں روگ بن گئیں مرشد..!💔
لوگ ذہنی مریض کہتے ھیں اب..😥
•||•__________
تُو تو بازارِ عداوت میں بھی کھوٹا نکلا
میرے دشمن، تُومری سوچ سےچھوٹا نکلا
باتوں باتوں میں خَرافات پہ آ سکتا ہے
جو بھی کم ظرف ہو اَوقات پہ آسکتا ہے
اِتنا مغرور نہ بن سامنے تاریخ بھی رَکھ
بانٹنے والا بھی خَیرات پہ آ سکتا ہے
آج ہلکی ہلکی__________ بارش ہے_
اور سرد ہوا_________ کا رقص بھی ھے
آج پھول بھی____ بکھرے بکھرے ہیں_
اور ان میں تیرا_____ عکس بھی ہے،
آج بادل _______گہرے گہرے ہیں_
اور چاند_______ پہ لاکھوں پہرے ہیں
کچھ ٹکڑے_____ تمھاری یادوں کے_
بڑی دیر سے_____ دل میں ٹھرے ہیں
میرے دل پہ ______یوں تم چھائے ہو
آج یاد بہت _______ تم آئے ہو
دل کی چوکھٹ پہ جو اک دیپ جلا رکھا ہے
تیرے لوٹ آنے کا امکاں سجا رکھا ہے
تیرے جانے سے اک دھول اُٹھی تھی غم کی
ہم نے اُس دُھول کو آنکھوں میں بسا رکھا ہے
مجھ کو کل شام سے وہ یاد بہت آنے لگا
دل نے مدت سے جو اک شخص بُھلا رکھا ہے
فرشتوں کو تیرے آگے جھکایا ہے رب نے
تجھے اشرف المخلوقات بنایا ہے رب نے
سب کو مل رہے ہیں ا نت الحیا ت
اور ہمیں مل رہے ہیں لوگ واحیات.🙂
🖤🐼
اے مجھ کو فریب دینے والے
میں تجھ پہ یقین کر چکا ہوں
*تم نے لوٹنے میں اتنی دیر کیوں کر دی..*
*چلو آٶ پاس بیٹھو فاتحہ تو پڑھتے جاٶ...*🙂
اگر عبادت نہیں کر سکتے تو گناہ بھی نہ کرو
اُنکے دیکھنے سے جو آتی ہے منہ پہ رونق وہ سمجھتے ہے بیمار کا حال اچھا ہے🙂🌸✨
کچھ درد لاجواب ہیں
کچھ میں بھی بے مثال ہوں
#مرشد_آنسو_بھی_نہیں_رہے_آنکھوں_میں
#مرشد_دیکھ_کے_بتاؤ_مر_گیا_ہوں_کیا،
مرشد ہمارا خوابِ محبت بکھر گیا
مرشد وہ ایک شخص بھی دل سے اتر گیا
مرشد کسی کا ہجر ستاتا رہا ہمیں
مرشد ہمارے وصل کا سپنا کدھر گیا ؟
مرشد جو معتبر تھا زمانے کے سامنے
مرشد وہ آنسوٶں کی دھنک میں نکھر گیا
مرشد ہمارے ساتھ اداسی تھی ہمسفر
مرشد اُسی کو دیکھ کے شاید وہ ڈر گیا
مرشد گریز کرتا رہا ہم سے ایک شخص
مرشد وہ جب ملا تو حدوں سے گزر گیا
مرشد ہجومِ شہر سے بیزار تھا کہیں
مرشد ہماری راہ میں اکثر ٹھہر گیا
کون دے گا سکون آنکھوں کو🔥👀
کس کودیکھوں کہ نیند آ جاۓ💫🖤
*میں نے زندگی سے کسی کو نہیں نکالا*
*سب اعتبار کے حادثے میں مر گئے..🖤🙃🔥*
*_• 🤍🖤* 🥀
کتنی حیرت کی بات ہے 🤐
مرشد 💔
بھری جوانی میں ایک لڑکی اداس رہتی ہے 😔
چار بدنامیاں ہیں ماتھے پر
ہم مکمل خراب تھوڑی ہیں
نہ گِلہ رہے نا گماں رہے نا گزارشیں نا گفتگوں
نہ میں رہا نہ تم رہے نا فرماںٔشیں نا جُستجوں
*❤عشق___کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے؟🤲🏻*
*عشق تو لا علاج ہوتا ہے💯*
*عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں*
*عشق کا اپنا رواج ہوتا ہے______💓*
*❤____عشق کے عین سے عبادت ہے*
*عشق روح کا اناج ہوتا ہے💯*
*عشق جسموں کو سر نہیں کرتا🙂*
*عشق کا ذہنوں پر راج ہوتا ہے____💔*
*❤_____عشق میں شاہ فقیر ہوتے ہیں*
*عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہے💔*
*عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی*
*عشق میں نہ کل نہ آج ہوتا ہے_____💓*
*____عشق خود ہی ظلم کرتا ہے💔*
*عشق خود ہی احتجاج ہوتا ہے___❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain