Damadam.pk
baba.ki.malka22's posts | Damadam

baba.ki.malka22's posts:

baba.ki.malka22
 

اتنے برسوں کی جدائی ھے کہ اب
تم کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے
_________🔥
(جون ایلیآء)

baba.ki.malka22
 

کون ہوں میں؟ جو رائیگاں ہی گیا
کون تھا وہ؟ جو کبھی ملا ہی نہیں
جون ایلیاء

baba.ki.malka22
 

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
جون ایلیا

baba.ki.malka22
 

اور کیا ہو گا بھلا سینے میں دِل کا مَصرف..!!
بس اِسی واسطے رکھا ہے کہ دُکھایا کیجئے..!!

baba.ki.malka22
 

کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی...✨🥀
دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے....

baba.ki.malka22
 

پتہ نہیں سدھر گیا یا بگڑ گیا.
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا-

baba.ki.malka22
 

پھر سے تیری کمی محسوس ہوئی شدت سے !!
::
آج پھر دل کو منانے میں بہت دیر لگی !!

baba.ki.malka22
 

بس یونہی اِک خیال آتا ہے🤎
کوئی کتنا خیال رکھتا تھا----!💔

baba.ki.malka22
 

چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف
ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے
🙂🐾🥀

baba.ki.malka22
 

میری موت کا اسکو بتانا کچھ اس انداز میں ۔
تمہارا صدیوں سے جو
ارمان تھا وہ آج پورا ہو گیا

baba.ki.malka22
 

ہم کسی شام چلےجائیں گے منظر سے...
لوگ بہل جائیں گے کچھ روز پریشان ہو کر...

baba.ki.malka22
 

•" آج ہــم ہیــں ، کــل ہمــاری یــادیــں ہــونــگی >>🙂🙌🏻👑🌸

baba.ki.malka22
 

ایک تیرا بچھڑنا
خاموش کر گیا مجھے💔🥀

baba.ki.malka22
 

میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے
میرے رونے پہ کون مرتا ہے!!!!

baba.ki.malka22
 

اور پھر لوگ اپنا عادی بنا کے چھوڑ جاتے ہیں🙂💔

baba.ki.malka22
 

زہر کی بوتل، نیند کی گولی، پنکھا رسی سب کچھ ہے....!
موت کا جذبہ، زیست سے نفرت اور اداسی سب کچھ ہے..
.
میرے بعد زمیں والوں سے .......... میرا خالق نپٹے گا...
جس کے پاس، عقیم، جہنم، آگ اور مٹی سب کچھ ہے.🖤

baba.ki.malka22
 

🦋):🐰
فقط موت رہ گئی ہے باقی
اور تو سبھی اذیتیں گزر گئیں🌸💔

baba.ki.malka22
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!

baba.ki.malka22
 

اور آج اذیت کی وہ حد ہے جس میں کہتے ہیں کہ موت بہتر ہے 💔🙂

baba.ki.malka22
 

ﮐﯿﺎ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﮒ
ﮔُﻮﻧﮕﮯ... ﺍﻧﺪﮬﮯ... ﺑﮩﺮﮮ ﻟﻮﮒ..
ﺍُﻥ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ
ﺁﻧﺴﻮ... ﺁﮨﯿﮟ... ﻣﺎﺗﻢ... ﺳﻮﮒ...